بھائی ایک دفعہ میں نے ایک مولوی صاحب کو جو اپنی طرف سے من گھڑت باتیں کر رہے تھے ان کو ٹوکا تو کہنے لگے تم مجھ سے زیادہ اسلام جانتے ہو ، بچے ہو تو بچے ہی رہے تمیں دین کی اتنی سمجھ نہیں جنتا میں جانتا ہوں
ایک دفعہ میرے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا- میں نے ایک حدیث قدسی کے الفاظ صحیح کرنے کی کوشش کی تھی- مولوی تو اتفاق کر گئے مگر وہ ساتھی جو مجھ پر کوشش کررہے تھے ناراض ہوگئے کہ تم نے ہمارے عالم کو ٹوکا---
ایک دفعہ مسجد میں قرآن کی تفسیر غلط کی جارہی تھی، میرے ٹوکنے پر سب حاضرین میرے خلاف ہوگئے تھے اور مولانا تھوڑی سی بحث کرنے بعد اٹھ کر چلے گئے تھے-
ایک دفعہ مسجد میں قرآن کی تفسیر غلط کی جارہی تھی، میرے ٹوکنے پر سب حاضرین میرے خلاف ہوگئے تھے اور مولانا تھوڑی سی بحث کرنے بعد اٹھ کر چلے گئے تھے-