سالام، میرے نزدیک کسی کا پاک دامن ہونا بھی نیک اعمال میں شامل ہے۔ اور اگر کسی شخص کے نیک اعمال کا واسطہ دے بھی دیا جائے تو کوئی بڑا انحراف نہیں۔ بھائی آپ واقف ہوں گے کہ حضرت عمرؓ نے حضرت عباسؓ کی نیک شخصیت کے وسیلے سے استسقا فرمایا تھا۔ مذکور قاقعہ میں فرق یہ ہے کہ عورت کے نیک عمل کو بیان کر دیا گیا جو اُسے نیک بناتا ہے۔ آپ کی بات بھی درست ہے اس معاملے میں کافی ساودھانی برتنی چاہئے اور وسیلہ وہی ہے جسے قرآن سنت نے بیان کیا۔ واللہ اعلم