!میرا آجکل دل چاہتا ہے میں ہر اس شخص سے بات کروں جن سے کبھی ناراضگی یا کوئی گلہ رہا ہو
.بس پرانے لوگوں کے ساتھ نئے سرے سے باتیں کرنے کا دل کرتا ہے
پرانے لوگ بہت پیارے ہوتے ہیں، جو شروع میں میرے دوست تھے ان میں سے ایک دو کے ساتھ لڑائی ہے مگر پھر بھی دل کرتا کہ ان سے بھی بات کی جائے۔۔۔۔
.نئی سے بھی بات کرنی پڑے تو کر لونگا

@shehr-e-tanhayi
@Fantasy
@Fahaad