1 Death in 6 Second

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,535
7,429
913
دنیا بھر کی ایک ارب سے زائد آبادی سگریٹ و تمباکو نوشی کی لت میں مبتلا ہے یعنی ہر پانچواں فرد سگریٹ نوش ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھرمیں سگریٹ و تمباکو نوشی کے باعث ہر 6 سیکنڈ کے بعد ایک شخص موت کو گلے لگا رہا ہے

1604138436211.png
 
Top