اور آخر میں پرویز مشرف کا سب سے بڑا جرم
مسلمانوں کے مقابلے میں کافروں کی مدد کرناحرام ہے
اور یہ مشرف کا سب سے بڑا جرم ہے کہ اُس نے افغانستان کے مقابلے میں امریکہ کا ساتھ دیا
اللہ سبحانہ وتعالی کا ارشاد ہے :
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّـهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ الخ المائدہ ان
اشیاء سے مدد حاصل کرتے ہیں جس کی بنا پر یہ ممانعت کی متقاضی ہے ۔
اس کے بعد بھی اگر کوئی مشرف کی حمایت کرتا ہے تو ہمیں سوائے افسوس کے اور کچھ نہ ہوگا
پرویز مشرف میں لاکھ قابلیت سہی ۔۔۔۔ پرویز مشرف نے لاکھ عوام کو سکھ کی زندگی فراہم کی ہو
لیکن یہ تو سوچیں کہ اُس کےان خوشنما اقدامات کی بنیادیں کس چیز پر قائم ہیں
پرویز مشرف نے نہ صرف پاکستان کے بلکہ افغانستان کے ہزاروں مسلمان بھائی بہن بزرگ اور معصوم بچوں کی لاشوں پر یہ آرائشیں فراہم کیں
کیا آپ کو یہ سودا اب بھی اچھا معلوم ہوتا ہے ؟؟؟