Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Mil jayen gy buhat se tujhy mas'lihat pasand
Mujh se na sir khapa k buhat sir phira hun mein
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai

تم کیوں عجلت میں جیئے جاتے ہو دنیا والو
اتنی جلدی بھی قیامت نہیں آنے والی

 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
وُہ مری یاد میں کچھ روز سے جاگا ہُوا ہے
مجھ کو نیند آئی یہ سونے پہ سہاگہ ہُوا ہے..

ہائے تفتیش پہ سکھیوں کی اُگل دے نہ کہیں
اُس کے گالوں پہ میرا رَنگ تو لاگا ہُوا ہے..
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Aashna se chehrun k ajnabi rawaiyyun ko
Hans k muskura dena aafren azziyat hy
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیئے گئے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
یہ میں ہی تھا بچا کے خود کو لے آیا کنارے پر
سمندر نے بہت موقع دیا تھا ڈوب جانے کا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ابھی تلک تیرے ملنے کی آس ہے ، سو میں،
وہ داستاں نہیں سنتا جو ختم ہجر پہ ہو۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai
بھلے ہی دل کو لاچاری رہے گی
ترے ہونے کی سرشاری رہے گی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں
یہ مطالبوں کا خلوص ہے یہ ضرورتوں کا سلام ہے..!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai

سنا ہے اس کو بھی ہے شعروشاعری سے شغف
;)) سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai

رکھا ہی گھر میں کیا ہے کہ ترتیب دوں جسے
کچھ خواب ہیں ادھر سے ادھر کر رہا ہوں میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Koi to hy Munir jisy fikr hy meri
Ye jaan kr ajeeb c herat hui mujhy
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai

صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
میں ترا حسن، ترے حسنِ بیاں تک دیکھوں
 
Top