Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai
گزرنے ہی نہ دی وہ رات میں نے
گھڑی پر رکھ دیا تھا ہاتھ میں نے
فلک کشکول لے کر آگیا تھا
ستارے کردیے خیرات میں نے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
مجھے سات رنگوں میں رنگ ڈالا..!!
تیرا عشق _____ بڑا رنگ ساز پیا..!!
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تین کونوں سے نکلتے ہیں گھٹن، خوف، سکوت
میں سرکتا ہوا چوتھے میں دبک جاتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai

خواب دیکھے تھے اس قدر میں نے
اب تو ٓانکھیں بھی ظنز کرتی ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سب لوگ صورتوں کے طلب گار ہیں یہاں
تهی سیرتوں کی جن کو تمنا گزر گئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai

شکستہ دل ہوں مگر مسکرا کے ملتا ہوں
اگر یہ فن ہے تو آیا ہے اک عذاب کے بعد
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Shagufta log b tooty huy hoty hain andar se
Buhat roty hain wo jin ko lateefy yad rehty hain
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai

چائے کی پیالی میں تصویر وہی ہے کہ جو تھی
یوں چلے جانے سے مہمان کہاں جاتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے
میرے رونے پہ کون مرتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai

جیسے بھی کر رہا ہوں گزر کر رہا ہوں میں
پر اپنی زندگی تو بسر کر رہا ہوں میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ترے بھی رنگ اتر جائیں گے سبھی مرے بعد
تُو مسکرائے گا لیکن بجھا بجھا لگے گا

‏میں اس طرح سے سناؤں گا ! اے نئے نئے شخص !
پرانے وقت کا قصہ تمہیں نیا لگے گا !
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai

لکھنا تو تھا کہ خوش میں تیرے بغیر بھی
آنسو مگر کلام سے پہلے ہی گر پڑے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Mery hansty huy lehjy se dokha kha rhy ho tum
Mera utra hua chehra dikhai kiyun nhi deta?
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نہ ہو ہرزہ درا اتنا خموشی اے جرس بہتر
نہیں اس قافلے میں اہل دل ضبط نفس بہتر
نہ ہونا ہی بھلا تھا سامنے اس چشم گریاں کے
نظر اے ابر تر آپھی نہ آوے گا برس بہتر

میر تقی میر
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اُس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا...

خاص جرگوں میں___ قبائل کی دلیلوں جیسا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai

ٹکراؤ کوئی ذات کے اندر ھی ھوا ھے
بکھرا جو پڑا ھے مــیرا ملبہ میرے آگے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کمرے میں گلدان ہے لیکن
اس میں کوئی پھول نہیں ہے
بھولی بھٹکی تتلی کوئی
آپہنچی تو کیا سوچے گی
 
Top