Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
ﻣُﭩﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﺎ ﮨُﻮﺍ ﺑَﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﻣﯿﮟ
!ﺟُﮕﻨﻮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗھ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺍُﺟﺎﻻ ﺑﮭﯽ ﻣﺮ ﮔﯿﺎ

اک جادو کی ڈبیا ہے جو ان کا کھلونا ہے

بچے نہیں رہتے اب جگنو کے تعاقب میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai

روشنی کےان گنت اُن قمقوں کا کیا ہُوا
!جگنووٴں کے دیس میں یہ تیرگی ھے کیوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کیا چراغاں تھا محبت کا کہ بجھتا ہی نہ تھا
کیسے موسم تھے وہ پرﹸ شور ہواؤں والے۔۔۔۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai

ہر درد پہن لینا، ہر خواب میں کھو جانا
کیا اپنی طبیعت ھے، ہر شض کا ھو جانا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نقاب اوڑھ کے آئی ہے ایک شہزادی
ہمارے خواب کی تقریبِ رونمائی میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai
ہر درد پہن لینا، ہر خواب میں کھو جانا
کیا اپنی طبیعت ھے، ہر شض کا ھو جانا

اک شہر بسا لینا بچھڑے ھوئے لوگوں کا
پھر شب کے جزیرے میں دل تھام کے سو جانا
 
  • Like
Reactions: Spirit and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ھے میاں
میں نے اس ہاتھ کو پکڑا تھا پریشانی میں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai
ہر درد پہن لینا، ہر خواب میں کھو جانا
کیا اپنی طبیعت ھے، ہر شض کا ھو جانا
اک شہر بسا لینا بچھڑے ھوئے لوگوں کا
پھر شب کے جزیرے میں دل تھام کے سو جانا

موضوعِ سخن کچھ ھو، تا دیر اُسے تکنا
ہر لفظ پہ رُک جانا، ہر بات پہ کھو جانا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آنے والے تیرے رستے میں بچھاؤں آنکھیں
جانے والے تیرے پاوں سے لپٹ کر رو لوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai
موضوعِ سخن کچھ ھو، تا دیر اُسے تکنا
ہر لفظ پہ رُک جانا، ہر بات پہ کھو جانا

آنا تو بکھر جانا سانسوں میں مہک بن کر
جانا توکلیجے میں کانٹے سے چبھو جانا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Subhu k takht nasheen raat k mujrim thehry
Hum ny pal bhar me naseebun ko badalty dekha
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai
آنا تو بکھر جانا سانسوں میں مہک بن کر
جانا توکلیجے میں کانٹے سے چبھو جانا

ہر شام عزائم کے کچھ محل بنا لینا
ہر صبح اِرادوں کی دہلیز پہ سو جانا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ ہم کو دل میں رکھے گا یا دل سے اب نکالے گا
اٹھے گا جب تلک پردہ تجسس مار ڈالے گا

میں اکثر جانچنے کو یہ بس اپنا حق جتاتا ہوں
کہاں تک بات مانے گا کہاں پر ہم کو ٹالے گا

کہاں ممکن تعین ہے ، تعلق کا رویوں سے
یقیں ہم پر ہے اس کو زخم سب چپ چاپ کھا لے گا

محبت کی ڈگر پر جو بھی نکلے سوچ کر نکلے
سفر یہ وہ نہیں ہے جو یہاں منزل بھی پا لے گا

کبھی سوچا گیا جو تھک کے دل کی وا گزاری کا
سوال اٹھا یہی, مصروفیت کیا اور پالے گا

چلن اہلِ وفا کا ہے اٹل خاموشیاں ابرک
زمانہ دیکھتا ہے سب، وہ خود قصہ اچھالے گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai

ساری حقیقتوں کو خواب کر کے
عمربھرکی خوشیوں کو سراب کر کے
بدل گے ہیں وہ چاہتوں سے اپنی
عادتوں کو میری خراب کر کے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہانے اور بھی ہوتے جو زندگی کے لیے
ہم ایک بار تری آرزو بھی کھو دیتے ۔۔۔!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai
بہانے اور بھی ہوتے جو زندگی کے لیے
ہم ایک بار تری آرزو بھی کھو دیتے ۔۔۔!

یہ یاد تھا کہ دُعا کروں، پر اُٹھے رھے میرے ہاتھ یوں
جیسے خواہشوں کے ہجوم میں، کہیں کھو گئی تیری آرزو
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بس ایک یاد کی وَحشت گئی نہ دل سے' ظفــرؔ !
جہاں جہاں بھی میں ٹھہرا ' جدھر جدھر بھی گیا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai

ہر شض کہانی سُننے کو بے تاب ھُوا تو رہتا ھے
پر دل سے جو محسوس کرے وہ فرد نہیں ھے کوئی بھی
ہر شض کے اندر باہر میں تضاد ھے سُندس ایسا کہ
موسم ھے خزاں کا لیکن پتہ زرد نہیں ھے کوئی بھی
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب تو چپ چاپ شام آتی ہے
پہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے ۔۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai

‏آشنا وہ بھی تھا الفاظ کی تہہ داری سے
ہم بھی ہر لفظ میں مفہوم نیا رکھتے تھے
 
  • Like
Reactions: AliShah120
Top