نمک کی طرح ہو گئے ہیں ہم ..دوست ہرگز نہ تھوکتے ہم کو
ہم اگر حسبِ ذائقہ ہوتے ۔۔
miT chale merī umīdoñ kī tarah harf magarتیرے لفظوں سے آتی ھے تیرے ہاتھوں کی مہک
بے وفا مجھ سے تیرے خط نہیں جلائے جاتے
خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں
ایک پرانا خط کھولا انجانے میں
Ye hai tameer e duniya ka zamana.آدمی کتنا ٹوٹ جاتا ہے
میں نے تعمیر ہو کے جانا ہے