Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,241
3,477
1,313
Dubai

سیرتیں بے قیاس ہوتی ہیں
صُورتیں ، غم شناس ہوتی ہیں
جِن کے ہونٹوں پہ مُسکراہٹ ھو
اُن کی آنکھیں اُداس ہوتی ہیں
 
  • Like
Reactions: H@!der and Layla

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
سیرتیں بے قیاس ہوتی ہیں
صُورتیں ، غم شناس ہوتی ہیں
جِن کے ہونٹوں پہ مُسکراہٹ ھو
اُن کی آنکھیں اُداس ہوتی ہیں
Wah wah
 
  • Like
Reactions: Kavi

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main

نہ چھُپا چُھپا کہ رکھ اِسے کہ یہ آئینہ ھے وہ آئینہ
جو شکستہ ھو تو عظیم تر ھے نگاہِ آئینہ ساز میں
 
  • Like
Reactions: Kavi

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
رکھتے نہیں خیال بھی اپنا تیرے لئے...!!!
ہم بے خیال لوگ ہیں ، کچھ تو خیال کر____!

 
  • Like
Reactions: Layla

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main
دی صدا دار پر اور کبھی طور پر کس جگہ مہں نے تم کو پکارا نہیں ہے
ٹھوکریں یوں کھلانے سے کیا فائدہ، صاف کہہ دو کہ ملنا گوارا نہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,241
3,477
1,313
Dubai

وہ نمازوں میں دُعاؤں کے وظیفوں جیسا
میں رعایا کی طرح وہ خلیفوں جیسا
 
  • Like
Reactions: Layla

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
چراغ بُجھ بھی گئے تو کہیں کوئی جگنو

ہمارے درد میں نوحہ کُناں رہا کرے گ
ا
 
  • Like
Reactions: Layla

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,241
3,477
1,313
Dubai

جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ھے
اُن کا ہر عیب بھی زمانے کو ہُنر لگتا ھے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. اے وفا میری بے وفائی کو رسوا نہ کر
    ہم مُنسلک ہیں تم سے ایسا نہ ہو جُدا ہو
    جائیں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. اُنھیں صدیوں نہ بھُولے گا زمانہ،
    یہاں جو حادثے کل ہو گئے ہیں،
    جنھیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصٌر،
    وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. بات دریا بھی کبھی رُک کے کیا کرتا ہے
    اب تو ہر مو ج گزرتی ہے اشارہ کر کے
 
Top