Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,250
3,477
1,313
Dubai

چھو نہ پایا میرے اندر کی اُداسی کوئی
میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
میری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا..
عمر میری تھی مگراسکو بسر اس نے کیا..
شہر کو برباد کر کے رکھ دیا اس نے منیر...
شہر پر یہ ظلم میرے نام پر اس نے کیا....

 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
یہ ایک فاصلہ ء درمیان بھی نہ رھے
وہ بات کر کہ سخن کا گمان بھی نہ رھے
محبتیں بھی ہیں غرقاب کشتیوں کی طرح
کہ سطح آب پہ اُن کے نشان بھی نہ رھے
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ایک دنیا ایک سائے پر ترس کھاتی ہوئی
لوٹ کر آیا ہوں میں اپنا تماشا دیکھ کر

عمر بھر کانٹوں میں دامن کون الجھاتا پھرے
اپنے ویرانے میں آ بیٹھا ہوں دنیا دیکھ کر

ساقی فاروقی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بدن کی ساری توانائی ہجر پی گیا ہے
اب اک قدم بھی بڑھانا ہمارے بس میں نہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,250
3,477
1,313
Dubai

تمھاری بے وفائی سے بڑا کیا حادثہ ہو گا
کسی بھی بات پر اب تو ھمیں حیرت نہیں ہوتی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اپنے حسب نسب کو بھی غربت نگل گئی
دولت نے ایسے ویسوں کو مشہور کر دیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,250
3,477
1,313
Dubai

تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعتََا چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگن ہوتا ہوں
مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کِسی نے نیند پَہن لی کِسی کی اُتری ہوئی
کسی نے خواب اُٹھایا . . . . کسی کا پھینکا ہوا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,250
3,477
1,313
Dubai

رختِ سفر کو وقتِ سفر آگ لگ گئی
اچھا ھوا یہ بوجھ اٹھانا نہیں پڑا
ھم اتفاقِ رائے سے زندہ بچھڑ گئے
اِک دُوسرے کو مَر کے دِکھانا نہیں پڑا
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,250
3,477
1,313
Dubai

چھونا تو در کنار ہے، سوچا نہ جائے گا
روحوں کی گفتگو میں بدن کیسے آئے گا
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh
Top