Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں کس طرح سـے گزاروں گا عُمر بھر کا فراق
‏وہ دو گھڑی بھی جُدا ہو تو جان جاتی ہـے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,248
3,477
1,313
Dubai

تم نے جو توڑ دیئے خواب ہم اُن کے بدلے
!کوئی قیمت کبھی لیتے تو خدائی لیتے
 

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
"چھوما تو میرے ہونٹ بھی زخمی ہوئے ہیں "گل
کچھ درد کے کانٹے ہیں جو پھولوں کے بیچ ہیں

زنیرہ گل
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ﺍﺱ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺟﻮ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺳﮯ
ﺍﯾﮏ ﺗﻠﺨﯽ ﺳﯽ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ہے باقی رہ گئی الفاظ کی بازی گری اب تو
تعلق تھے وہی اچھے ,نہ جو لفظوں کے ماہر تھے
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,248
3,477
1,313
Dubai

کہنے کو جی رہے ہیں بڑی شان سے مگر
ہم حسرتوں کے قرض میں ڈوبے فقیر ہیں
 

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
ظلمت کدے میں کیوں نہ جلاؤں چراغِ دل
تاروں نے ساتھ چھوڑ دیا چاند چھپ گیا
 

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
ہم نے غیروں کے نشانوں پر قدم رکھنے نہیں
ہم تو وہ قوم ہیں جو اپنے نشاں چھوڑتے ہیں

زنیرہ گل
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,248
3,477
1,313
Dubai

تیرے لفظوں سے ترے ہاتھوں کی مہک آتی ھے
بے وفا مجھ سے ترے خط نہیں جلائے جاتے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں کس طرح سـے گزاروں گا عُمر بھر کا فراق
‏وہ دو گھڑی بھی جُدا ہو تو جان جاتی ہـے
 
  • Like
Reactions: ujalaa and mashooma

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,248
3,477
1,313
Dubai

دو دن میں ہو گیا ہے یہ عالم کہ جس طرح
تیرے ہی اختیار میں ہیں عمر بھر سے ہم
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﺳﮯ ﺳﮩﮧ ﻟﯿﺎ ﺍُﺱ ﻧﮯ ....
ﺍُﺳﮯ ﺗﻮ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻋﺬﺍﺏ ﻟﮕﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213

یہ تونے کیا کیا اے دل کہ چپ سادھ لی تونے
یہ عالم ہو تو دیواروں سے سر ٹکرائے جاتے ہیں
 
Top