Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
اس دسمبر کے آخری
‏عشرے میں-----------
‏ہم بیٹھ کر تنہا
‏کسی ویران گوشے میں
‏ہوا کو دکھ سنائیں گے----
‏تجھے ہم بھول جائینگے
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
حساب کرنے کی کوششوں میں ہم اس کی باتوں میں آگئے ہیں..
نئے طلب کردہ سب خسارے پرانے کھاتوں میں آگئے ہیں...

اے شب گزیدو ہماری نیندیں حرام ہونا الگ ستم ہے...
اداس شاموں کے سلسلے بھی ہماری راتوں میں آ گئے ہیں... ‼
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,246
3,477
1,313
Dubai

تم گئے ہو تو سر شام یہ عادت ٹھہری
بس کنارے پہ کھڑے ہاتھ ہلاتے رہنا
تم کو معلوم ھے فرحت کہ یہ پاگل پن ھے
دور جاتے ہوئے لوگوں کو بلاتے رہنا
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
*احتراماً مرے ہونٹوں پہ مسلط تھا سکوت...*
*"اُن کے بڑھتے ہوئے شبہات سے دُکھ پہنچا ہے..."*‼

دیکھ زخمی ہوا جاتا ہے دو عالم کا خلوص...
*"ایک انساں کو تری ذات سے دُکھ پہنچا ہے....."*‼
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی تدبیر کرو ، وقت کو روکو یارو ۔۔۔۔
صُبح دیکھی ھی نہیں، شام ھُوئی جاتی ھے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,246
3,477
1,313
Dubai

حیرت سے نہ دیکھ میرے چہرے کی دراڑیں
میں وقت کے ہاتھوں میں کھلونے کی طرح تھا
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم

تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کے لئے مسئلہ نہیں ہوئے ہم
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,246
3,477
1,313
Dubai


یہ مکافاتِ عمل ھے، ابھی کچھ عرصے میں
تجھے بھی ھو گی محبت، کسی بد ذات کے ساتھ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تیرے پل پل کی خبر ملتی ہے.
اک پرندے سے دوستی ہے میری.
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ سانحہ تو اسے یاد بھی نہیں
جو ہم نے عمر بھر کی نشانی بنا لیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مُجھے مناؤ نہیں ! میرا مَسئلہ سمجھو
خفا نہیں ! میں پریشان ہوں زمانے سے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,246
3,477
1,313
Dubai

الـــــــــفاظ صرف چھبتـــــــــے ہیں
خاموشـــــــــیاں مار دیتـــــــــیں ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏یاد رہا تو بس اِک لمحہ، جب تم ہم سے بچھڑے تھے
‏ اب تو یہ بھی یاد نہیں ہے کیسے تم کو پایا تھا
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم سے شِکوہ نہیں رویے کا
تم سے اُمید بے تحاشہ تھی ....
 
Top