Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اکیلے پن کا عذاب کتنا برا ہے، تجھ کو خبر نہیں ہے
خدا صحیفے اُتارتا ہے، کسی بہانے سے بولتا ہے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہونگے۔،
ہماری چھوڑی ہوئ اداسی سے سات نسلیں اداس ہونگی۔
کہیں ملیں تم کو بھوری رنگت کی گہری آنکھیں، مجھے بتانا۔،
میں جانتا ہوں کہ ایسی آنکھیں بہت اذیت شناس ہونگی۔
( دانش نقوی)
 
  • Like
Reactions: ujalaa and Fantasy

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
تم دکھوں کے سوز کا
موسموں کے روگ کا
درد مت سہا کرو
اداس مت ہوا کرو
یہ درد ہیں حیات کے
کچھ رنگ کائنات کے
کچھ دکھ کی تیز بارشیں
کچھ پھول ہیں نشاط کے
تم پھول بس چُنا کرو
خار مت چھوا کرو
اداس مت ہوا کرو
اداس مت رہا کرو۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,240
3,477
1,313
Dubai

ایک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر
اکثر کیا ہے فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے حجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو
آسماں لاے ہو ۔ لے آو زمیں پر رکھ دو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,240
3,477
1,313
Dubai

اَلاؤ بن کے دسمبر کی سرد راتوں میں
تِرا خیال مِرے طاقچوں میں رہتا ہے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اسے کہنا دسمبر آگیا ہے:

اسے کہنا کہ انڈے آگئے ہیں۔۔

اسے کہنا کہ انڈوں کی
بدولت اب وطن نے
آگے جانا ہے
ترقی کی منازل پار کرنی ہیں
اسے کہنا کہ اب میں
سب کو چوزے پالنے کا فن سکھاؤں گی
کہ سب نے گھر میں اب چوزے بسانے ہیں
زیادہ تو نہیں
بس تین سو چوزے ضروری ہیں
اسے کہنا محبت چھوڑ دے
اور اب
خریدے تین سو چوزے
کہ تبدیلی کے لانے میں
میاں انڈے ضروری ہیں
میاں چوزے ضروری ہیں
میاں مرغی ضروری ہے
میاں مرغے ضروری ہیں
اسے کہنا کہ چوزوں کی زباں سیکھے
چچا۔۔چوں چوں
چچاچوں چوں۔۔چچا چوں چوں
محبت سے کرو چوں چوں
کہ تبدیلی میں چوں چوں بھی
ضروری ہے
میاں چوں چوں ارے چوں چوں۔۔سبھی چوں چوں کروں جاناں
اسے کہنا کہ خاں صاحب
بنی گالا میں کتوں کی جگہ
چوزے ہی رکھیں گے
سو شیرو سے جدائی اب ضروری ہے
ہمیں شیرو سے نفرت اور چوزوں سے
محبت ہونے والی ہے
سو اخبارات میں مشہور کر دینا
کہ کوئی ہے جو شیرو کی جگہ
اک لاکھ چوزے دے
ہمیں شیرو نہیں
چوزے ہی اچھے لگ رہے ہیں
کہ انڈوں کی ضرورت ہے
اسے کہنا دسمبر آگیا ہے
سو سردی میں ہمیں انڈے ضروری ہیں
اسے کہنا کہ چوزے اور انڈے آگئے ہیں

;;)
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہت دنوں سے میرے ساتھ تھی مگر کل شام
مجھے پتہ چلا وہ کتنی خوب صورت ھے....
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سب حادثات مل کر میرا کچھ نہ کر سکے
اک تیرا اجتناب_____ میری جان لے گیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,240
3,477
1,313
Dubai

ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺭ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﺎ
ﺟﺎ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮈﺭ ﺟﺎﮰ
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اگر وہ اک شخص میرے حصے میں آ گیا تو
میں شہر بھر کی قضا نمازیں ادا کروں گی
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,240
3,477
1,313
Dubai

بہت قریب سے دیکھا ہے دُنیا کو
اس لیے ذرا فاصلے پہ بیٹھا ہوں

 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
tUjhey Main Kis Trah Madd e mUqaabil Maan lOon Apna
Mera Pehla Qadam Ab Bhi Teri Manzil Sey Aagey hAi
 
Last edited:

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
اگر وہ اک شخص میرے حصے میں آ گیا تو
میں شہر بھر کی قضا نمازیں ادا کروں گی
یہ مُجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا۔؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,240
3,477
1,313
Dubai

آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہو گا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی
 
Top