Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Wo dam darood ka aadi hy aur mujhy shak hy
Wo apna pyaar mujhy ghol k pila dy ga
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
نہ میں وقت ہوں، نہ بخت ہوں، جسے آپ راہ میں پائیے
اجی جائیے، مجھے ڈھونڈئیے، میرا انتظار کیجیئے۔۔۔!!!
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کچھ نہیں ، کچھ بھی نہیں گر ترا کردار نہیں
تو فلاں ابن فلاں ہے_____ یہ تو معیار نہیں !
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہا قبیلے نے کچھ اور مانگنا ہے تو مانگ
اور اس نے بار دگر ہاتھ رکھ دیا مجھ پر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,240
3,477
1,313
Dubai

پیاس کہتی ہے اب ریت نچوڑی جائے
اپنے حصّے میں سمندر نہی آنے والا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,240
3,477
1,313
Dubai

اُس کے لہجے میں مقید تھی بلا کی ٹھنڈک
لفظ سارے تھے مگر جی کو جلانے والے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گر دل جیتنے کے فن پر دسترس نہ ہو
دکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,240
3,477
1,313
Dubai

میں تہوار کے بعد کا دن ہوں
تھکا، تھکا سا بُجھا، بُجھا سا
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
نہ اس کو بھول پائے ہیں نہ ہم نے یاد رکھا ہے..
دل برباد کو اس طرح سے آباد رکھا ہے..
جھمیلے اور بھی سلجھانے والے ہیں کئی پہلے..
اور اس کے وصل کی خواہش کو سب سے بعد رکھا ہے..

ظفر اقبال
 
Top