Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ تم جو مجھ سے محبت کا مول پوچھتے ہو
تمہیں یہ کس نے کہا پیڑ چھاؤں بیچتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

یہی بہت ھے کہ دل اُس کو ڈھونڈ لایا ھے
کسی کے ساتھ سہی، وہ نظر تو آیا ھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

ستارے توڑ کر قدموں میں ڈال دیتے ہیں
کہو تو چاند کو چھت پر اُتار لیتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو____

چار کتابیں پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے...!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

اثر کے باب میں بے وزن توھونا تھا
دُعائیں مانگنے والے خُدا کو بھول گئے
 

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
میری دعا ہے کہ خوش رہو تم
ملےنہ کوئی غم جہاں بھی رہوتم

سمندرکی طرح دل ہے گہرا تیرا
خوشیوں سا بھرا رہے دامن تیرا

تم جوکہووہ ہرخواہش پوری ہوتمہاری
خدا سے بس یہی دعا ہے ہماری

تحفہ کیا دوں تمہیں دعائوں کے سواء
کہ خدا رہے تم سے راضی سدا​
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ھوتا
اب وہ روتا ھے چُپ نہیں ھوتا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سب گِرد تھے اُس کے اور ہم نے
بس دُور سے اِک نگاہ کی تھی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

اُس آخری نظر میں عجب درد تھا منیرؔ
جانے کا اُس کے رنج مجھے عمر بھر رہا
 
Top