ہمیں اپنی استانی کی یاد آ گئی۔ماشاءاللہ۔۔۔ ماشاءاللہ ۔
تھینکس فار دز کپلٹ۔۔۔ اٹ میڈ می سمائل ایون دھو آئی ایم ناٹ فیلنگ ویل۔۔۔۔
واقعی تعلیم کہاں مکمل ہونی تھی۔۔۔کوئی اور ہی پڑھائیاں ہونے لگیں
@shehr-e-tanhayi
ان کے ساتھ سچ میں ایسا ہوا تھا۔
سکول میں عشق کا نیا ماحول تیار ہو گیا
کلاس کی ٹیچر کو پپو سے پیار ہو گیا
اس بات سے ساری کلاس کا دل اداس ہو گیا
ساری کلاس فیل، اور ۔۔۔۔۔۔ پپو پاس ہو گیا