جلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیا
مرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا
تمہاری ہے تم ہی سنبھالو یہ دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
خواجہ غلام فرید کا کمال شعر-لطفِ سجن دم بدم قہرِ سجن گاہ گاہ
اِنج وی سجن واہ واہ اُنج وی سجن واہ واہ
تصحیح کیلئے شکریہخواجہ غلام فرید کا کمال شعر-
لطفِ سجن دم بدم قہرِ سجن گاہ گاہ
ایں وی سجن واہ واہ، اوں وی سجن واہ واہ