Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,860
11,283
1,313
زندگی رقص کبھی کرتی تھی
اب تو چپ چاپ پڑی ہے مجھ میں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,860
11,283
1,313
تم جو ہوتے تو زندگی مجھ سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی؟
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,860
11,283
1,313
کسی ترنگ کسی سر کشی میں رہتا تھا
یہ کل کی بات ہے دل زندگی میں رہتا تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,860
11,283
1,313
یوں میرے سامنے یہ کھوکھلی ہنسی مت اوڑھ
تُو رو ,اور رو کے بتا دے کہ تجھ کو کیا دکھ ھے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,860
11,283
1,313
تھا تیرا حکم سو جنت سے زمین پر آیا
ہو گیا ختم تماشا تو میں جاؤں واپس ؟
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,860
11,283
1,313
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتا ہے رونے کو
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,860
11,283
1,313
‏ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کتنی
اِنہیں شمار جو کرتے تو مر گئے ہوتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,860
11,283
1,313
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,860
11,283
1,313
اس قدر بوجھ ہے نیندو کا میری آنکھوں پر
میں نے تھک ہار کے سونا نہیں مرجانا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,380
2,369
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا

ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا

کس لیے جیتے ہیں ہم ... کس کے لیے جیتے ہیں
بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا

کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
 
  • Like
Reactions: Kavi and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,860
11,283
1,313
عام لوگوں میں اداسی ہے تعارف میرا
اور شاعر مرے لہجے سے مجھے جانتے ہیں

سب نے رکھی ہوئی ہے کوئی نشانی میری
جیسے کچھ آنکھ کے حلقے سے مجھے جانتے ہیں

سچ تو یہ ہے کہ مجھے لوگ نہیں جان سکے
خاص کروہ جو بڑے دعوے سے مجھے جانتے ہیں
 
Top