Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

آپ آئے ہیں، حال پوچھا ہے
ہم نے ایسے بھی خواب دیکھے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

تلقین کرو صبر کی بےشک مجھے لیکن
اے شہر کے لوگو ! میرا نقصان تو دیکھو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai
کئی روگ دے گئی ہے نئے موسموں کی بارش
مجھے یاد آ رہے ہیں مجھے بھول جانے والے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

آدم سے چل رہا ہے خطاؤں کا سلسلہ
انسان اپنے باپ کے نقش قدم پہ ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai
دل دهڑکتا تھا تو رونق سی لگی رہتی تهی
اب دهڑکتا ہے تو دهڑکا سا لگا رہتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai
دل کو چھو جاتی ہے یوں رات کی آواز کبھی
چونک اٹھتا ہوں کہیں تو نے پُکارا ہی نہ ھو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

تم بہت دُور ہو اور میرے پاس
ایک ہی سِمت کا کرایہ ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

زندگی یوں ہے کہ سب رنگ تھما کے بچوں کو

پھر کہا جائے کہ کوئی داغ نہ لگنے پائے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

مُجھ پر مِرے نصیب کی حُجّت تھا ایک شخص
بچھڑا تو میرے رِزق سے برکت چلی گئی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

ہم لوگ تِرے شہر میں خوشبو کی طرح ہیں
محسوس تو ہوتے ہیں، دکھائی نہیں دیتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

دشتِ غمِ حیات! مِرا حوصلہ تو دیکھ
میں ڈھونڈنے چلا ہوں تِرا دُوسرا سِرا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئی
تیری دستک کے منتظر دروازوں کو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

جانے مِرے گُناہ میں کیسی ہے سادگی
زاہد سمجھ رہا ہے ابھی پارسا مُجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

اتنی اُڑی ہے گرد کہ آنکھوں کے سامنے
جو شے بھی منطقی تھی تماشہ لگی مجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

بے موت مار ڈالیں گیں یہ ہوش مندیاں
جینے کی آرزو ہے تو دھوکے بھی کھائیے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

تم بھی جھیلو گے کبھی عِشق میں فُرقت کا یہ دُکھ
تم بھی دیکھو گے کبھی چھوڑ کے جاتا ہوا شخص
 

SHB_Bhaiya

محمد شعیب ںاصر
Super Star
Jan 31, 2010
51,100
10,427
1,313
39
Karachi
دلِ مضطر ترا نقصان نہیں ہونے دیا
وادئ ہجر کو ویران نہیں ہونے دیا

ہم نے مقتل میں بھی سر دے کے بچایا اس کو
حضرتِ عشق کو قربان نہیں ہونے دیا

کیا ہوا تجھ کو جو ٹھہرایا نہیں ہے دل میں
تو نے ہم کو بھی تو مہمان نہیں ہونے دیا

اپنی تذلیل کو اتنا ہی بہت یے مرے دوست
جسم کو زینتِ شمشان نہیں ہونے دیا

روح کو بیچ کے اک جسم خریدا میں نے
مجھے اس جسم نے بے جان نہیں ہونے دیا

چیر کر دل کو تری یاد سے پیوند کیا
ہجر کے زخم کو درمان نہیں ہونے دیا

اس نے دل چاہا سو سینے کو خودی چاک کیا
اپنے دشمن کو پریشان نہیں ہونے دیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

تعلق رکھ لیا باقی، تیّقُن توڑ آیا ہوں
کِسی کا ساتھ دینا تھا، کِسی کو چھوڑ آیا ہوں
تمھارے ساتھ جینے کی قسم کھانے سے کچھ پہلے
میں کچھ وعدے، کئی قسمیں، کہیں پر توڑ آیا ہوں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai
ہم کسی پیڑ کے سوکھے ہوئے پتے ہیں جنہیں
عادتاً لوگ جو گزریں تو گِرا دیتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

بچھڑے ہوؤں کے سوگ میں رہنے دے اشکبار
اے یاد رفتگاں مُجھے تنہا نہ کر ابھی
 
Top