Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

برسے ہیں زندگی کی چٹانوں سے غم کے تیر
ہم کاروانِ شوق کی اگلی صفوں میں تھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

ہم نے ہزار فاصلے جی کر تمام شب
اِک مُختصر سی رات کو مُدّت بنا دیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

یہی نہیں کہ وہ بے تاب و بے قرار گیا

مِری رگوں میں بھی اِک زہر سا اُتار گیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

جب سے اِحساس بُجھ گیا اندر
تب سے باہر بُہت اندھیرا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

اسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہا
بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

وہ قحطِ مُخلِصی ہے کہ یاروں کی بَزم سے
غِیبت نِکال دیں تو فقط خامشِی بچے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

تُجھے کھو کر ہی تو یہ عہد کیا ہے خود سے
اب کِسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

یہاں کِسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ مِلا
کِسی کو ہم نہ مِلے اور ہم کو تُو نہ مِلا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

برستی بارش میں یاد رکھنا، تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کِسی ولی کے مزار پر جب، دُعا کرو گے تو رو پڑو گے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

کہیں بے کِنار سے رتجگے، کہیں زر نِگار سے خواب دے
!تِرا کیا اُصول ہے زندگی، مُجھے کون اِس کا جواب دے
کبھی یوں بھی ہو تِرے رُوبرو، میں نظر مِلا کے یہ کہہ سکوں
مِری حسرتوں کو شمار کر، مِری خواہشوں کا حساب دے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

ہر سُکھ تُجھے نصیب ہو، لیکن حیات میں
تُجھ کو مِری طلب رہے، اِک تَشنگی رہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

سِتم تو یہ ہے کہ ظالم سُخن شناس نہیں
وہ ایک شخص جو شاعر بنا گیا مُجھ کو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,308
3,477
1,313
Dubai

دھوکہ ہے اِک فریب ہے منزل کا ہر خیال
سچ پوچھئے تو سارا سفر وآپسی کا ہے
 
Top