Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Jan 26, 2018 #18,981 تم راہ میں چپ چاپ کھڑے ہو تو گئے ہو کس کس کو بتاؤ گے کہ گھر کیوں نہیں جاتے؟
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Jan 27, 2018 #18,982 میں کسی غیر مکمل سی محبت کی طرح ساتهہ ہوں سب کے مگر یاد کسی کو بهی نہیں Reactions: Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Jan 28, 2018 #18,983 کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Jan 29, 2018 #18,984 ہم کیا جانیں دکھ کی قیمت ہم کو سارے مفت ملے ہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Jan 30, 2018 #18,985 میں اٹھتے ہوے سورج سے ملاتا ہوں نگاہیں میں گزری ہوی رات کا ماتم نہیں کرتا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Jan 31, 2018 #18,986 روپ دے کر مجھےکسی شہزادے کا وہ اپنے بچوں کو کہانی سناتی ہوگی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Feb 1, 2018 #18,987 شامل ہوں کھیل میں تیری تفریح کے لئے بازی تو کتنی دیرسے ہارا ھوا ھوں میں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 1, 2018 #18,988 زندگی پاوں کی ٹھوکر پہ ہمیں رکھتی ہے اس کا انداز نہیں یار! شریفوں جیسا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Feb 1, 2018 #18,989 بادل کی طرح گزرو میرے دل کی گلی سے بارش کی طرح مجھ پہ برس جاؤ کسی دن
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Feb 2, 2018 #18,990 سونے سے بال چاندی کی تاروں میں ڈھل گئے لڑکی کو انتظار کسی دیوتا کا تھا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Feb 2, 2018 #18,991 تم بناؤ کسی تصویر میں رستہ کوئی میں بناتا ہوں کہیں دور سے آتا ہوا میں !!
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Feb 3, 2018 #18,992 روز تھکتا ہوں میں کر کر کے مرمت اپنی روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Feb 4, 2018 #18,993 صدقے کی طرح سر سے اُتارا ہوا دِن ہے ہر دِن یہی لگتا ہےکہ گُزارا ہوا دِن ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Feb 5, 2018 #18,994 میں کوئی لمحہ چراتا ہوں تمھاری خاطر تم ذرا وقت کو باتوں میں لگائے رکھنا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Feb 6, 2018 #18,995 متاعِ زیست ہے جاناں یہی غربت، یہی دولت کبھی کاسہ تیرا لہجہ، کبھی بخشش تری باتیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Feb 8, 2018 #18,996 اب تک ہے کوئی بات مجھے یاد حرف حرف اب تک میں چن رہا ہوں کسی گفتگو کے پھول
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Feb 9, 2018 #18,997 جس دِل اندر عشقَ نہ رَچیا ، کتے اُس توں چنگے مالک دے دَر راکھی کردے ، صابر ، بُھکے ، ننگے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Feb 11, 2018 #18,998 اپنے اندر کے سبھی روگ سنانے کی لئے میں کہیں ہجر کے ماروں میں نکل جاتا ہوں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Feb 12, 2018 #18,999 میری غربت نے میرے فن کا اڑایا ہے مذاق تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,236 3,477 1,313 Dubai Feb 13, 2018 #19,000 کچھ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﺷُﮩﺮﺕ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﺭ کچھ ﻟـﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﺍﯾـﺴﺎ ﻧـﮩـﯿـﮟ ﮨــﻮﻧﮯ ﺩﯾـﺘـے