Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
خواہشوں کے پیڑ سے گرتے ہوئے پتے نہ چُن
زندگی کے صحن میں اُمید کا پودا لگا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai
Dil-e-Tabah! Tera Mashwara Hai Kya Ke Mujhe,
Wo Phool Rung Sitaara Bhi Bewafa Sa Lagey,
Lovely Layla :-bd


میں فِضا میں اُڑتا اُڑتا تیرے پاس پہنچ جاؤں
اے کاش لا کہ دے دے کوئی مُجھ کو پر ہوا کے
 
  • Like
Reactions: Layla

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main

خواہش رہی اپنی
اک بار کبھی پوچھو
کیا مجھ سے محبت ہے؟
کیا مجھ سے محبت ہے؟
تب دھیرے سے میں بولوں
لا حاصل باتیں ہیں
ہاں۔۔۔.کہہ کے میں کیوں جاناں!
دھندلا دوں نگاہوں کو
دوبھر ہو سنبھلنا پھر
قابو میں نہ دل آئے اور دھڑکن تھم جائے
انکار کی صورت میں
امکان ہے جی پاؤں
تھوڑی سی تسلی ہو
پہلے کی طرح اب بھی
خواہش ہی رہی اپنی
اک بار کبھی پوچھو ۔۔۔۔ خواہش ہی رہی اپنی
 
  • Like
Reactions: Kavi and ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Naa mohabat na dosti ke liye
Waqt rukata nahin kisi ke liye

Dil ko apne saza na de yun hee
Is zamane kee berukhi ke liye



خواہش رہی اپنی
اک بار کبھی پوچھو
کیا مجھ سے محبت ہے؟
کیا مجھ سے محبت ہے؟
تب دھیرے سے میں بولوں
لا حاصل باتیں ہیں
ہاں۔۔۔.کہہ کے میں کیوں جاناں!
دھندلا دوں نگاہوں کو
دوبھر ہو سنبھلنا پھر
قابو میں نہ دل آئے اور دھڑکن تھم جائے
انکار کی صورت میں
امکان ہے جی پاؤں
تھوڑی سی تسلی ہو
پہلے کی طرح اب بھی
خواہش ہی رہی اپنی
اک بار کبھی پوچھو ۔۔۔۔ خواہش ہی رہی اپنی
 
  • Like
Reactions: Layla

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main

صفائی دے رہے تھے بے وفائی کی لگے ہاتھوں
محبت میں دلیلِ منطقِ سود و زیاں رکھ دی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

چند اک عہد وفا کے اور دو چار پھول گُلاب کے
!بھلا اِس طرح بھی سُنو کبھی پنپ سکی ہیں محبتیں
 
  • Like
Reactions: Layla

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

طریقِ عشق ہے کچھ تو ہو، یا وفا کرو یا جفا کرو
کوئی فیصلہ میرے مہرباں کوئی رسم تم بھی ادا کرو
 
  • Like
Reactions: Layla

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

آنکھیں جھوٹ نظارا جھوٹ یعنی جو ہے سارا جھوٹ
آج کہو پھر اپنا مجھ کو بولو آج دوبارہ جھوٹ
 
  • Like
Reactions: Layla and Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے

 
  • Like
Reactions: Layla

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai
رکھا ہی گھر میں کیا ہے کہ ترتیب دوں جسے
کچھ خواب ہیں اِدھر سے اُدھر کر رہا ہوں میں
 
  • Like
Reactions: Layla
Top