اس ریا کار کو میت سے ذرا دور رکھو
جب یہ روئے گا تو لوگوں کو ہنسی آئے گی
اس ریا کار کو میت سے ذرا دور رکھو
جب یہ روئے گا تو لوگوں کو ہنسی آئے گی
زندگی اتنی غنیمت تو نہیں، جس کے لیے
عہدِ کم ظرف کی ، ھر بات گوارا کر لیں
ap kano main roe lay lita kreinاب یہ عالم ہے، کبھی رات کے سنّاٹے میں
میں جو ہنستا ہوں تو رونے کی صدا آتی ہے