تِری قربتوں کی خواہش میں جھٹک کے آ گیا پر
وہ خیال چُپکے چُپکے میرے ساتھ چل رہا ہے
وہ خیال چُپکے چُپکے میرے ساتھ چل رہا ہے
ہماری غزل کا ایک شعرمُصیبتوں نے ٹکڑے بنا لیئے میرے
مجھے دُکھوں نے آپس میں بانٹ رکھا ہے
bohot khoob
ہماری غزل کا ایک شعر
ہے قافیے دکھوں کے...اداسی ردیف ہے
گویا ہماری زیست بھی اک نظم ہو گئی
@shehr-e-tanhayi @khamosh_dua @Mahen @Seemab_khan @Armaghankhan @saviou
hmmmmمحبت کی طبیعت میں
یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے
کہ یہ جتنی پرانی جتنی بھی مضبوط ہو جائے
اِسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے
یقیں کی آخری حد تک دلوں میں لہلہاتی ہو
ہزاروں طرح کے دلکش حسیں ہالے بناتی ہو
اسے اظہار کے لفظوں کی حاجت پھر بھی رہتی ہے
محبت مانگتی ہے یُوں گواہی اپنے ہونے کی
کہ جیسے طفلِ سادہ شام کو اِک بیج بوئے
اور شب میں اُٹھے
زمیں کو کھود کر دیکھے
کہ پودا اب کہاں تک ہے؟؟؟...
bade khush ho rahe hain aapکہاں چھپے ہوتے ہیں ایسے شعرا حضراتکیا کیا مہان لوگ ہیں ۔
View attachment 114539
تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔ ۔
تجھے کوئی کمبل سے جُدا کرے۔۔۔
تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔۔
تیرے دانت بھی بجا کریں۔۔
تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔۔
تیری ناک بھی بہا کرے۔۔۔
تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔۔
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے۔۔۔
تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔۔۔
تو ہیٹر کی باتیں سُنا کرے۔۔۔
تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔۔
تو دھوپ نکلنے کی دعا کرے۔۔۔
تو گرم پانی کیا کرے۔۔۔
تجھے ٹھنڈا پانی ملا کرے۔۔۔
تجھے سردی لگے خُدا کرے۔۔۔
تو گرم انڈے کی صدا کرے۔۔۔
تجھے آئسکریم ملا کرے۔۔
تو چائے جو مانگے شوق سے۔۔۔
تجھے کپ میں برف ملا کرے۔۔۔
میں کہوں کے سردی خوب ہو۔۔۔
تو نہیں نہیں کیا کرے ۔
@Mahen @shehr-e-tanhayi @Armaghankhan @saviou @Kavi @khamosh_dua @Siyaah_Posh @mehreensaeed @Seemab_khan
q............ nahi hona chahiye kiya bro?bade khush ho rahe hain aap