Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,681 کل رات اڑ رہے تھے ستارے ہوا کے ساتھ اور میں اداس بیٹھا تھا، اپنے خدا کے ساتھ یا تو قبولیت کے طریقے سکھا مجھے یا میرے دل کو باندھ دے، اپنی رضا کے ساتھ
کل رات اڑ رہے تھے ستارے ہوا کے ساتھ اور میں اداس بیٹھا تھا، اپنے خدا کے ساتھ یا تو قبولیت کے طریقے سکھا مجھے یا میرے دل کو باندھ دے، اپنی رضا کے ساتھ
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,682 میں چاہتا ہوں کوئی مجھ سے بات کرتا رہے میں چاہتا ہوں کہ اندر کی خاموشی نکلے Reactions: Angela and Kavi
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,683 آرزو پھر آرزو کے بعد خون آرزو لو ایک فقرے میں بیاں ہے داستان زندگی Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,684 درخت کٹ گیا لیکن وہ رابطے ناصر تمام رات پرندے زمیں پہ بیٹھے رہے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,685 چھوڑ یہ بات ملے زخم کہاں سے تجھ کو زندگی اتنا بتا، کتنا سفر باقی ہے؟ Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai May 8, 2021 #26,686 پھر ہوں یوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں پھر میں نے ان کو روند کے قصہ ختم کیا Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,687 ہم سے روٹھس بھی گیس ہم کو منایا بھی گیا پھر سبھی نقش تعلق کے مٹائے بھی گئے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 8, 2021 #26,688 یہ آٹھ پہروں شمار کیا ہے ؟ یہ سات رنگوں کے اس نگر میں جہات چھ ہیں حواس خمسہ چہار موسم زماں ثلٰثہ جہان دو ہیں خدا ہے واحد خدائے واحد ___ !یہ تیری بے انت وسعتوں کے سفر پہ نکلے ہوئے مسافر عجیب گنتی میں کھو گئے ہیں کہ تھک کے راہوں میں سو گئے ہیں Reactions: Kavi
یہ آٹھ پہروں شمار کیا ہے ؟ یہ سات رنگوں کے اس نگر میں جہات چھ ہیں حواس خمسہ چہار موسم زماں ثلٰثہ جہان دو ہیں خدا ہے واحد خدائے واحد ___ !یہ تیری بے انت وسعتوں کے سفر پہ نکلے ہوئے مسافر عجیب گنتی میں کھو گئے ہیں کہ تھک کے راہوں میں سو گئے ہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 9, 2021 #26,689 کتنی رونق سجا لوں چہرے پر ہجر آنکھوں کو چھوڑتا ہی نہیں Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai May 9, 2021 #26,690 اُس نے چُھو کر مجھے پتھر سے پھر انسان کیا مُدتوں بعد مری آنکھوں میں آنسو آئے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 9, 2021 #26,691 پھر یوں ہوا کے راستے یکجا نہیں رہے وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai May 9, 2021 #26,692 پلٹ سکوں نہ آگے ہی بڑھ سکوں جس پر مجھے یہ کون سے رستے لگا گیا اک شخص Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 9, 2021 #26,693 غبار حد سے بڑھے گا فسردگی کا تو میں اکیلی شام میں اک قہقہہ لگاوں گی میں خاندان کا البم اٹھاوں گی اور پھر بچھڑنے والوں پہ اک دائرہ لگاوں گی Reactions: Angela
غبار حد سے بڑھے گا فسردگی کا تو میں اکیلی شام میں اک قہقہہ لگاوں گی میں خاندان کا البم اٹھاوں گی اور پھر بچھڑنے والوں پہ اک دائرہ لگاوں گی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai May 9, 2021 #26,694 ایسا لگتا ہے نارضگی ہے ابھی باقی ہاتھ تھاما ہے مگر اس نہ دبایا تو نہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 9, 2021 #26,695 وہ جو آتا ہے خوشی کی انتہا پر بہت روئے تھے اس آنسو کی خاطر
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai May 10, 2021 #26,696 پوچھنے والوں کو رونے کی وجہ دینا پڑی روز تو آنکھ میں کنکر کا نہیں کہہ سکتا Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 May 10, 2021 #26,697 وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,205 3,477 1,313 Dubai May 10, 2021 #26,698 ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب نفرت بھی کیجیے تو فقط ہم سے کیجیے Reactions: Angela
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ May 10, 2021 #26,699 Kavi said: It's Kavi, not kewi Click to expand... شیر ای لگے او۔۔۔ دل خوش کر دتا جو۔۔۔۔
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ May 10, 2021 #26,700 Fantasy said: Ok behna : p Click to expand... یہ کیا ہو رہا بھئی؟۔