اس نے بس تین تلک گن کے مجھے مار دیااس نے بس تین تلک گن کے مجھے مار دیا
میں نے سو بار یہ آواز لگائی ، "دس تک
اس نے بس تین تلک گن کے مجھے مار دیااس نے بس تین تلک گن کے مجھے مار دیا
میں نے سو بار یہ آواز لگائی ، "دس تک
کیا کہا؟ ہجر گزارا ہے؟ چلو بتلاﺅمرے کاندھوں پہ دھرا ہے کوئی ہارا ہوا عشق
یہی گٹھڑی ہے جو مدت سے اٹھائی ہوئی ہے
تم تو آئے ہو ابھی دشت محبت کی طرف
میں نے یہ خاک بہت پہلے اڑائی ہوئی ہے
Thisٹُر گئے یار محبتاں والے، لے گئے نال ای ہاسے ۔
دل نئیں لگدا یار محمد اَسیں جائیے کیڑے پاسے۔
Baras :/ puri umer hoti hy .. lagta hy zindagi mukk jaye gi isi me .. lekin aisa hota nahi :3
کیا کہا؟ ہجر گزارا ہے؟ چلو بتلاﺅ
ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ہوتے ہیں ؟
hmmm par aisa hota nahiBaras :/ puri umer hoti hy .. lagta hy zindagi mukk jaye gi isi me .. lekin aisa hota nahi :3
میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گےسوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہو گا
میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے
میرے رونے پہ کون مرتا
رات خالی ہی رہے گی میرے چاروں جانب
سکوتِ شب کے تسلسل میں کھو گئی چُپ چاپ
جو یاد، وقت کے محور پہ گھوم سکتی تھی
'
میں تو مجبور تھا حالات کے ہاتھوں لیکن
اس نے رسماً سہی اک بار تو روکا ہوتا
ارے ارے۔۔خدا کو جان دینی۔۔ہم کیوں ایرے غیرے نتھو خیرے کی طرف داری کرنے لگے ۔پر پھر بھی آپ کے ناطے ان سے بھی ہمارا کوئی تعلق شعلق بنتا ہی ہے ناسوچا صلح صفائی کرنے کے لئے خود سے ہی جواب دے دیں۔
aap "us" ki taraf'daari na hi karo...
ﻭﺣﺸﺖ ﮨﻮﮞ،ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮨﻮﮞ ﺭﻭﮒ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟہونٹوں پہ ہنسی آنکھ میں تاروں کی لڑی ہے
وحشت بڑے دلچسپ دوراہے پہ کھڑی ہے