ہائے۔۔۔۔ بہت اعلی
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
ہائے۔۔۔۔ بہت اعلی
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
ماسک پہن کر اور کمپلیٹ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے، حکومت نے سفر اور ملاقات کی اجازت دے رکھی ہے ۔
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
ماسک پہن کر اور کمپلیٹ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے، حکومت نے سفر اور ملاقات کی اجازت دے رکھی ہے ۔
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گےمختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
تجھے بس ایک پَل کو دیکھنا تھا بات کرنا تھییہی ہے نا ! تمہاری بے دھیانی سے گریزاں ہیں
کہ اب تو ہم بھی اپنی رایٔیگانی سے گریزاں ہیں
تمہارے نام پہ جلتا دِیا بُجھنے نہیں دیتے
مگر دِل پر تمہاری حکمرانی سے گریزاں ہیں
نوشی گیلانی
اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے