Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے
جُھک کے تکنے لگا ہر ستارہ مجھے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

اُکتا تو خیر کب کے گئے زندگی سے ہم
کُچھ ہے کہ جِس کو چھوڑ کے جایا نہیں گیا
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,793
1,497
1,213
ادا مطلب, نگاہ مطلب, یار مطلب, پیار مطلب
بتا مطلب, کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں مطلب
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

چنگا ویلا موڑ دے سائیاں
تینوں کادی تھوڑ وے سائیاں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

عالم ذات میں درویش بنا دیتا ہے
عشق انسان کو پاگل نہیں ہونے دیتا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

یادیں تھی دفن ایسی کے بعد از فروخت بھی
اُس گھر کی دیکھ بھال کو جانا پڑا مُجھے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

نئے کپڑے یونہی افسردہ پڑے رہتے ہیں

!کون سمجھے یہ اذیت میری الماری کی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

مِثال شمع جلا ہوں دُھواں سا بِکھرا ہوں
میں اِنتظار کی ہر کیفیت سے گُزرا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

فرقت ہے جان لیوا تو قربت ہے جاں تراش
ہجر و وصال ہوتے ہیں یکساں کبھی کبھی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

عین ممکن ہے کوئی اشک خوشی سے نِکلے
عین ممکن ہے کوئی درد ہنسا دے تُجھ کو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

دلِ ویراں ہے، تِری یاد ہے، تنہائی ہے
زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

ذرا دیکھو کہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے
محبت ہو تو کہہ دینا، یہاں اب ہم نہیں رہتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

ہم وہ بے کار جو بازار سے بھی مُفت مِلیں
تُو وہ نُقصان جو پورا ہی نہیں ہو سکتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

ہے نُمایاں تِرے جذبے کی صداقت مُحسن
ایک ہی شخص کا برسوں تجھے پاگل رکھنا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

میں تو جلتے ہوئے صحراؤں کا اِک پتھر تھا
تم تو دریا تھے، مِری پیاس بُجھاتے جاتے
مُجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید
لوگ ہنستے ہیں مُجھے دیکھ کے آتے جاتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,273
3,477
1,313
Dubai

رنگ بدلے کبھی اُس شخص نے تیور بدلے
اِس لیے عکس بنانے میں بہت دیر لگی
 
Top