niceالسلآم علیکم ورحمةالله و بركآته
View attachment 106602
جو خوشبو انسان کے کردار اخلاق اورعمل کی ہے
وہ کسی عطرمیں نہی.
اور یہ خوشبو اس وقت جاتی رھتی ہے
جب اس انسان میں تکبرآجاتاہے
View attachment 106603
niceالسلآم علیکم ورحمةالله و بركآته
View attachment 106602
جو خوشبو انسان کے کردار اخلاق اورعمل کی ہے
وہ کسی عطرمیں نہی.
اور یہ خوشبو اس وقت جاتی رھتی ہے
جب اس انسان میں تکبرآجاتاہے
View attachment 106603
bahot khoobsorat baatﺳﭙﻨﮯ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺟﻮ ﺳﻮﻧﮯﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﭙﻨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﻮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ
ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺟﻮ ﺭﻭﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺭﻭﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ
nice sharingجس گائوں میں بارش نہ ہووہاں کی فصلیں خراب ہوجاتی ہیں۔
اور
جس گھرمیں دین نہ ہووہاں کی نسلیں خراب ہوجاتی ہیں۔
Nice sharingافسوس
پیٹ تو بھرجاتاہےلیکن
آنکھیں نہیں بھرتی
دوبھوکےبھیڑیۓجنہیں
بکریوں کےریوڑمیں
چھوڑدیاجاۓ
اتنانقصان نہیں پہنچائیں گے
جتنانقصان آدمی کےمال
کی حرص اسکےدین کو
پہنچاتی ہے