Above Person Dikhny Mae Kesa Ho Ga :p

  • Work-from-home

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
ثبوت دیں کہ آپ چاند جیسے ہیں
☹اب میں کہاں ڈھونڈو اس شخص کو
جو مجھے دیکھ کر عید منایا کرتا تھا

وقت بہا لے گیا چاہتیں تعلق سبھی
جو بھیڑ میں چاند بلایا کرتا تھا
 

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
آپ لگا لیں۔ تجربہ کار ہیں۔
مجھے اک بات کا تجربہ چائے تیز پتی والی پینے کا باقی تو میں سیدھا سادہ ہوں آپ کی باتوں سے لگتا آپ صحرا میں پھول اور گلستان میں صحرا تلاش کرتے ہیں
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار
مجھے اک بات کا تجربہ چائے تیز پتی والی پینے کا باقی تو میں سیدھا سادہ ہوں آپ کی باتوں سے لگتا آپ صحرا میں پھول اور گلستان میں صحرا تلاش کرتے ہیں
واہ! آپ نے بھی کوئی ادبی بات کی۔ صحرا میں پھول۔
 
  • Like
Reactions: Jin7
Top