اس وقت حلوہ پوری؟؟؟آپ بھی حلوہ پوری کی بات سن کر یہاں آئی ہیں نا؟
ہم تو کسی وقت بھی نہیں کھاتے۔۔۔
آہو اگر کھلانا چاہتی ہیں تو ۔حلوہ میٹھا نہ ہو۔۔اور پوریاں آئل کے بغیر ہوں
اس وقت حلوہ پوری؟؟؟آپ بھی حلوہ پوری کی بات سن کر یہاں آئی ہیں نا؟
اس وقت نہیں۔۔۔ صبح ناشتے کے وقت کی پیشکش تھی وہ۔اس وقت حلوہ پوری؟؟؟
ہم تو کسی وقت بھی نہیں کھاتے۔۔۔
آہو اگر کھلانا چاہتی ہیں تو ۔حلوہ میٹھا نہ ہو۔۔اور پوریاں آئل کے بغیر ہوں
ہماری اور آپ کی صبح میں بھی تو فرق ہے۔۔۔اس وقت نہیں۔۔۔ صبح ناشتے کے وقت کی پیشکش تھی وہ۔
میٹھے اور آئل کے بغیر کھانا ہے تو پکچر ہی دیکھ لہیں تا کہ چبانے کی زحمت بھی نہ کرنی پڑے۔
فرق؟ہماری اور آپ کی صبح میں بھی تو فرق ہے۔۔۔
یہ بھی ٹھیک ۔
فرق؟
وہ کیسے؟
ہماری صبح بھی سورج نکلنے پہ ہوتی اور آپ کی بھی۔
تیرے در پہ آیا ہوںآج ہم سوالی بن کے آئے ہیں۔
کریں سوال؟
اس کے در کے سوالی تو ہم ہر وقت ہیں کہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ ہمیں بھی اور آپ سب کو بھی آمینتیرے در پہ آیا ہوں
میں کچھ کر کے جاؤں گا
جھولی بھر کے جاوں گا
یا پھر مر کے جاوں گا ۔
آمین ثمہ آمین۔۔۔۔اس کے در کے سوالی تو ہم ہر وقت ہیں کہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ ہمیں بھی اور آپ سب کو بھی آمین
جی بالکل ایسا ہی ہے۔آمین ثمہ آمین۔۔۔۔
بس کبھی کبھی ضد کرلینی چاہیئے اس ذات سے۔۔۔
کیونکہ جو بچہ رو کر اور ضد کر کے مانگتا ہے، ماں اسے پہلے دیتی ہے اور وہ تو ستر ماؤں سے ذیاہ شفیق ہےجو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے وہ ضرور عنایت کرتا ہے۔
lo bhala try kiya aur na mila to sawal zaaiyah jaey ga naAhaan .. try kren
Zarori to nhilo bhala try kiya aur na mila to sawal zaaiyah jaey ga na