Baaat Sey Baaat...............!!

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,250
8,963
913
آپ نے تو بہت اچھی بات کی بہنا۔۔۔۔۔۔ اب اداسی کی بات نہیں کیجئے گا کم سے کم آج کی تاریخ میں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,250
8,963
913
حکم نہیں درخواست۔

آج کی تاریخ میں تو کوئی خاص بات نہیں لیکن ذہن کسی اور طرف الجھا ہوا ہے نا تو اداس ہونے کا وقت نہیں ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
2,214
1,178
163
♡~Dasht e Tanhayi~♡
حکم نہیں درخواست۔

آج کی تاریخ میں تو کوئی خاص بات نہیں لیکن ذہن کسی اور طرف الجھا ہوا ہے نا تو اداس ہونے کا وقت نہیں ہے
اچھا۔۔ اداس ہونے کے دن نہیں۔۔۔

اس وقت ہم تو بہت اداس ہیں۔۔۔ فیس بک پہ دوست کے آنلائن آنے کا انتظآر کر رہے ہیں۔۔ان کے کزن کی ڈیتھ ہو گئی آج :( ہمیں ان کی ماما کی فکر ہو رہی۔۔وہ بہت دکھی ہوں گی :(۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,250
8,963
913
اچھا۔۔ اداس ہونے کے دن نہیں۔۔۔

اس وقت ہم تو بہت اداس ہیں۔۔۔ فیس بک پہ دوست کے آنلائن آنے کا انتظآر کر رہے ہیں۔۔ان کے کزن کی ڈیتھ ہو گئی آج :( ہمیں ان کی ماما کی فکر ہو رہی۔۔وہ بہت دکھی ہوں گی :(۔
خدا پاک ان کی ممغفرت فرمائیں اور لواحقین کو سبر عطا فرمائیں۔ آمین

نہیں نہیں اداس تو نہیں ہونے کا ارادہ۔ البتہ سردی کافی زیادہ تو بہت کام رکے رہ گئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
2,214
1,178
163
♡~Dasht e Tanhayi~♡
خدا پاک ان کی ممغفرت فرمائیں اور لواحقین کو سبر عطا فرمائیں۔ آمین

نہیں نہیں اداس تو نہیں ہونے کا ارادہ۔ البتہ سردی کافی زیادہ تو بہت کام رکے رہ گئے
آمین۔۔ثمہ آمین۔۔۔
اچھا۔۔ فی الحآل تو ہمیں یہاں سے آفلائن ہونا ہو گا :)۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,250
8,963
913
ٹھیک ہے۔ کب واپسی کا ارادہ ہے تا کہ ہم بھی آ جائیں۔ ورنہ کل سہی۔
 
Top