برف پگھلے گی جب پہاڑوں سے
اور وادی سے کہرا سمٹے گا
بیج انگڑائی لے کے جاگیں گے
اپنی السائی آنکھیں کھولیں گے
سبزہ بہہ نکلے گا ڈھلانوں پر
غور سے دیکھنا بہاروں میں
پچھلے موسم کے بھی نشاں ہوں گے
کونپلوں کی اداس آنکھوں میں
آنسوؤں کی نمی بچی ہوگی
یہ ہندی زبان کا لفظ ہے جسکا مطلب سست یا سویا ہو ا ہے۔@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm @Armaghankhan @BeautyRose@saviou
نظم میں ایک لفظ السائی استعمال ہوا ہے جس کا لفظی مطلب تو معلوم نہیں ہے۔
لیکن اس کے استعمال کے مطابق ہم نے یہ اندازہ لگایا ہے کہ لفظ آلسی کے معانی میں شاید استعمال کیا گیا ہے جس کا مطلب سُست ہے۔
کیونکہ برف کے نیچے جو بیج سوئے پڑے ہیں وہ برف ہٹنے کے بعد پھوٹیں گے ۔
@Kavi @Siyaah_Posh @Angela
آپ کی خاص توجہ درکار ہے
بہت خوبصورت شئیرنگView attachment 114982View attachment 114983View attachment 114984
برف پگھلے گی جب پہاڑوں سے
اور وادی سے کہرا سمٹے گا
بیج انگڑائی لے کے جاگیں گے
اپنی السائی آنکھیں کھولیں گے
سبزہ بہہ نکلے گا ڈھلانوں پر
غور سے دیکھنا بہاروں میں
پچھلے موسم کے بھی نشاں ہوں گے
کونپلوں کی اداس آنکھوں میں
آنسوؤں کی نمی بچی ہوگی
مجھے میری بلی کے پاوں کے نشانات بھی نظر آ رہے ہیں پہلی تصویر میںView attachment 114982View attachment 114983View attachment 114984
برف پگھلے گی جب پہاڑوں سے
اور وادی سے کہرا سمٹے گا
بیج انگڑائی لے کے جاگیں گے
اپنی السائی آنکھیں کھولیں گے
سبزہ بہہ نکلے گا ڈھلانوں پر
غور سے دیکھنا بہاروں میں
پچھلے موسم کے بھی نشاں ہوں گے
کونپلوں کی اداس آنکھوں میں
آنسوؤں کی نمی بچی ہوگی
مطلب کہ ہم نے درست ہی سمجھا تھا اس کا مطلب۔یہ ہندی زبان کا لفظ ہے جسکا مطلب سست یا سویا ہو ا ہے۔
جیسے
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیں
السائی ہوئی رت ساون کی
کچھ سوندھی خوشبو آنگن کی
کچھ ٹوٹی رسی جھولےکی
خوبصورت بھی اور ٹھنڈیییییییییییییییییییییی بھی۔بہت خوبصورت شئیرنگ
جی شاباش شہر تنہائیمطلب کہ ہم نے درست ہی سمجھا تھا اس کا مطلب۔
شاباش شہر تنہائی۔
جی بالکل۔۔۔۔ آپ کی ہونے والی بلی کے پاؤں کے نشانات بھی ہیں اس میں۔مجھے میری بلی کے پاوں کے نشانات بھی نظر آ رہے ہیں پہلی تصویر میں![]()
مجھے لگتا ہے آپ بلی کی نہیں بلکہ بلی آپکی جاسوسی میں مصروف ہےجی بالکل۔۔۔۔ آپ کی ہونے والی بلی کے پاؤں کے نشانات بھی ہیں اس میں۔
اس سے پہلے ہمیں بھی اندازہ نہیں تھا کہ اتنا گھومتی پھرتی ہیں یہ ہمارے گارڈن میں۔
بلیاں دو ہیں تو ایک بطور انعام آپ لے سکتی ہوبنا انعام کے شاباش؟
مجھے لگتا ہے آپ بلی کی نہیں بلکہ بلی آپکی جاسوسی میں مصروف ہے
ہمیں الرجی اس کے بالوں سے۔۔۔۔ ورنہ بندروں کی جگہ بلیاں نہ پال لی ہوتیں۔بلیاں دو ہیں تو ایک بطور انعام آپ لے سکتی ہو
کیٹ الرجی کی میڈیسن چلے گی؟ہمیں الرجی اس کے بالوں سے۔۔۔۔ ورنہ بندروں کی جگہ بلیاں نہ پال لی ہوتیں۔
کچھ اور لائیے انعام۔
ایسا اس لئے ہے کہ یہ بلی چوری ہونا چاہ رہی ہے۔ بھیجتے ہیں جاسوس کوView attachment 114985View attachment 114985View attachment 114985
حد ہے یہ بلی بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتنی شدید سردی میں اسے کیا پڑی جاسوسی کرنے کی۔
ہماری زندگی تو ایک کمرے تک محدود ہے سردی کے ہاتھوں۔
ویسے ہمیں اب کچھ کچھ اندازہ ہو رہا کہ کیوں ہے ایسا،
کھانی کسے ہو گی۔۔۔۔۔کیٹ الرجی کی میڈیسن چلے گی؟![]()
ہو سکتا ہے لیکن ہمارا اندازہ کچھ اور تھا۔ایسا اس لئے ہے کہ یہ بلی چوری ہونا چاہ رہی ہے۔ بھیجتے ہیں جاسوس کو
ہو سکتا ہے۔ اسکی تصویر بنائیںہو سکتا ہے لیکن ہمارا اندازہ کچھ اور تھا۔
یہ اکثر کھانا بناتے ہوئے کچن کی کھڑکی کے سامنے کھڑے گھورا کرتی تھی۔ اب کچھ دن سے ہمیں دیکھا نہیں تو شاید پریشان ہو کے دیکھنے چلی آئی۔۔۔۔ اور بے چینی میں ادھر سے ادھر چکر کاٹتی رہی۔
امپاسبل تو نہیں نا۔
بلیاں بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں بہت جلد مانوس ہو جاتی ہیں مالک سے۔ اور انکے موڈ میں سوینگز ہوتے ہیں۔ میرا مطلب اگر انکا مالک ٹائم نا دے تو اداس ہو جاتی ہیں۔ بہت پیاری مخلوق ہے اللہ تعالی کیہو سکتا ہے لیکن ہمارا اندازہ کچھ اور تھا۔
یہ اکثر کھانا بناتے ہوئے کچن کی کھڑکی کے سامنے کھڑے گھورا کرتی تھی۔ اب کچھ دن سے ہمیں دیکھا نہیں تو شاید پریشان ہو کے دیکھنے چلی آئی۔۔۔۔ اور بے چینی میں ادھر سے ادھر چکر کاٹتی رہی۔
امپاسبل تو نہیں نا۔