بیٹا: اباجان! یہ سیب لے دیں۔
باپ: یہ بھی کوئی سیب ہیں، سیب کشمیر کے
بیٹا: اچھا یہ گیند لے دیں۔
باپ: یہ بھی کوئی گیند ہے، گیند سیالکوٹ کی ۔
بیٹا: یہ کیلے لے دیں۔
باپ: یہ بھی کوئی کیلے ہیں، کیلے ہندوستا ن کے۔
دوسرے دن باپ نے بیٹے کو اسکول جانے کیلئے کہا تو وہ بولا:
یہ بھی کوئی سکول ہے ، سکول امریکا کے