اچھے بننے کاکبھی شوق ہی نہیں جاگا ۔ہے تو ۔۔ اس سے آپ دوسرے کی نظر میں تو اچھے بن جاتے ہو لیکن دل صاف نہیں رہتا
اور دل میں کبھی ہم بدگمانیوں، اور غلط فہمیوں کی دھندلاہٹ نہیں رکھتے۔ ۔ لیکن دکھ ایک فطری عمل ہے۔
اچھے بننے کاکبھی شوق ہی نہیں جاگا ۔ہے تو ۔۔ اس سے آپ دوسرے کی نظر میں تو اچھے بن جاتے ہو لیکن دل صاف نہیں رہتا
جب دکھ تہہ در تہہ بڑھتا جائے تو دل سے نکلتا نہیں ہے ۔۔ اور اسے ہی دل برا ہونا کہتے ہیں :vاچھے بننے کاکبھی شوق ہی نہیں جاگا ۔
اور دل میں کبھی ہم بدگمانیوں، اور غلط فہمیوں کی دھندلاہٹ نہیں رکھتے۔ ۔ لیکن دکھ ایک فطری عمل ہے۔
آپ ہمیں جانتی نہیں ہیں ۔ یہ قانون دوسروں پہ لاگو ہوتا ہےہم پہ نہیں۔ دکھ کی چاہے لاکھ پرتیں بھی لگ جائیں یہ کمبخت دل پھر بھی کہتا ہے چل کوئی نہیں۔جب دکھ تہہ در تہہ بڑھتا جائے تو دل سے نکلتا نہیں ہے ۔۔ اور اسے ہی دل برا ہونا کہتے ہیں :v
Hayeee ap ko aisa q lagta hy koi apko janta nhi? :v jab k ap apny bary me buhat btati hain :3آپ ہمیں جانتی نہیں ہیں ۔ یہ قانون دوسروں پہ لاگو ہوتا ہےہم پہ نہیں۔ دکھ کی چاہے لاکھ پرتیں بھی لگ جائیں یہ کمبخت دل پھر بھی کہتا ہے چل کوئی نہیں۔
دل برا ہونے کی کیٹیگری تب آتی ہے جب رویوں میں فرق ا جائے، عدم دلچسپی جنم لے۔ مزاج پہلے جیسا نہ رہے۔یہاں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔
Khari khari suna rhi hun @Angela ko un ki farmaish per .. ap b sun'na chahen gy?Aur kya chal raha hae yahaN pe???
مادام ایڈمن آپ کی نئی زمہ داریاں کیسی چل رہی ہیں فورم پہ؟؟؟؟کچھ خاص نہیں
وہ بتانا اور جاننا ایک الگ بات ہے ۔Hayeee ap ko aisa q lagta hy koi apko janta nhi? :v jab k ap apny bary me buhat btati hain :3
Khari khari suna rhi hun @Angela ko un ki farmaish per .. ap b sun'na chahen gy?
یہاں بھی ابدی نیند سونے کی تیاریاں چل رہی ہیں ۔مادام ایڈمن آپ کی نئی زمہ داریاں کیسی چل رہی ہیں فورم پہ؟؟؟؟
نیا عُہدہ ملنے کے بعد آپ جو دو، چار پُرانے ممبرز کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر لائیں تھیں۔۔۔
وہ اپنے اپنے غاروں میں جا کر پھر سے سو گئے ہیں۔۔۔
آپ کو ابدی نیند سونے کا بہت شوق ہے نا؟یہاں بھی ابدی نیند سونے کی تیاریاں چل رہی ہیں ۔
Ap ko lagta hy aisa :vوہ بتانا اور جاننا ایک الگ بات ہے ۔