Deal ye hae ke capital mein ney provide kar dia hae...ہمیں ڈیل کی سمری تو بتائی جائے
aur ab kaam aap donon ney karna hae...profit 40/60.
Deal ye hae ke capital mein ney provide kar dia hae...ہمیں ڈیل کی سمری تو بتائی جائے
اب اپنی عقل سمجھ تو نہیں دے سکتے نا۔۔۔۔ پہلے ہی ناکافی ہےتو جلدی جلدی سمجھا دیں نا...
کوئی دیکھیں گا تو کیا کہے گا کہ عقل سمجھ نہیں دی تنہائی نے انجی کو
ہم بے وفا ہر گز نہ تنے پر ہم وفا کر نہ سکےہم سے کیا ہو سکا محبت میں؟
تم نے تو خیر بے وفائی کی
کرنا بھی نہیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناااا اعتراض کیسا
سوچنے کی مہلت بس کل تک تھی۔دل کی فوٹو کاپی میں ہے تصویر یار
جب زرا گردن جھکائی دیکھ لی
ارے کیوی بھیا کیا سوچا آپ نے؟ دسو زرا کی سوچ کے ایہہ کج کیتا اے
@Kavi
چلو اسی بہانے ہی سہی۔۔۔واہ بھئی
لو جیحد نہیں ہوگئی ویسے
توبہ کریں
ہنس کے دل مت جلائیں ہمارا...ورنہ ہم نے ڈنمارک آ جانا...آپ کے ہاتھوں سر قلم کروا کے کیوی بھیا کو پہلے ہی کہہ جانا کہ انتقام لیجیو گا ہمارا
کب کہا تھا؟واللہ مذاق نہیں..یہ انداز تعریف ہے.
ہاں پھر آپ کہیے گا یہ مزدور کا ہاتھ ہے کالیا.
واقعی ہم تو کہہ چکے آپ کو..یاد نہیں؟
اب ڈنر کا کون سا ٹائم میڈمہم نے کر لیا تھا لنچ تین بجے تک..
آپ کے سہارے رہتے تو بھوکے ہی رہتے.خیر آپ ڈنر بھی کروا سکتی ہیں ہمیں..بسم اللہ کیجیئے
لو کر لو گل@Kavi bhayyaa
دیکھ لیجئیے ..ہماری بلی ہمیں ہی میاااووں ....ہمارے گھر آ کے دھمکیاں دی جا رہی ہیں...اب پوچھئیے زرا ان سے کہ یہ ورنہ کے آگے اتنے سارے ڈاٹس کا مطلب کیا ہے آخر
کہا نہیں تھا آپ کو کیا؟ کہ کچھ بھی فیصلہ کرنے سے پہلے خفیہ مفاہیم تک رسائی حاصل کریںآپ لوگوں نے ڈیل کر لی..ہم سے پوچھے بغیرا
سن رہی ہیں نا اینجلا میڈم۔۔۔۔۔سیانے لوگوںسے سیکھتے رہنا چاہیے
اب ڈسکشن کا ٹائم گیاabhi deal final nahi hui hae, aap dekh lo, agar koi aeteraaz hae to wo bhi discuss kar letey hein
اعتراض مسترد
آپ کے لکھے پہ مشق کریں گے نا گنگنانے کیZaroor zaroor, kiun nahi ... pehley kuch gun'gunaya hae aap ney?
ایک تو آپ۔۔۔ دوسرا؟خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
ڈیل کی سمری نہیں ہوتی۔ہمیں ڈیل کی سمری تو بتائی جائے
اور وہ جو ہمارا مُک مُکا ہوا تھا کہ ایک بات ہم نے آپ کی مانی ہے تو ایک بات آپ کو ہماری ماننی ہو گی۔Deal ye hae ke capital mein ney provide kar dia hae...
aur ab kaam aap donon ney karna hae...profit 40/60.
Wo kon si baat thi?اور وہ جو ہمارا مُک مُکا ہوا تھا کہ ایک بات ہم نے آپ کی مانی ہے تو ایک بات آپ کو ہماری ماننی ہو گی۔
Wo kon si baat thi?