ہم نے کبھی دانستہ شعر نہیں کہے۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ اس کو بھی ادھورا ہی چھوڑ دیا۔۔۔آج کل شاعری کی طرف زرا سا بھی دھیان اور رجحآن نہیںاتنا خوبصورت مصرع ہے، جھٹک کیوں دیا؟ آگے بڑھیئے اور اِسے پورا کیجئے۔
![Neutral face :neutral_face: 😐](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f610.png)
آپ گرہ لگا لیجیئے اس مصرع کے ساتھ۔۔۔۔اور ویسے ہر گز نہیں لگائیے گا جیسی اس مرتبہ لگائی تھی۔۔ہم سے اتنی مضبوط گرہ کھلتی نہیں پھر
![Neutral face :neutral_face: 😐](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f610.png)