ارے یہاں بہت بڑے بڑے لوگوں نے مقدمے کیے کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟اس بات پہ ہم مقدمہ کریں گے آپ کی عدالت میں۔
کج وی نہیں سوہنیو ۔تسی وی شوق پورا کر لو
ارے یہاں بہت بڑے بڑے لوگوں نے مقدمے کیے کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟اس بات پہ ہم مقدمہ کریں گے آپ کی عدالت میں۔
ہاں ہاں۔۔بالکل سمجھ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔اور جس حساب سے ریجکٹ کیا۔۔۔۔۔ اس کو آپ سمجھ گئیں نا۔۔۔
اب ہمیں انصاف دلوائیے کہ ہمارے ساتھ ایسا کیوں کیا؟
نااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بدلہ بھی تو لینا نہ وقت سے ۔لو بھلا یہ کیا بات ہوئی۔۔۔
وقت تو پھر بھی اپنا ہی برباد ہونا نا۔۔
اس سے اچھا کہ جو باقی ہے اسی کا اچھے سے فائدہ اٹھا لیا جائے
یہ ہمارے دل کے ارمان جلے اس کا دھواں ہے ۔
ہم بھی سوچیں کہ
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
کمال؟ ارے وہ کون ہے؟آپ پیچ ورک یا کروشیہ سیکھیں۔۔۔ پھر دیکھیں کمال
واہ جی واہ کا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون باہر کی بلی؟
ہم نے بلیوں کی ویڈیو بنا لی آخرکار
کب چھوڑا ساتھ؟آنلائن تو ہم بھی کل رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔
توبہ۔۔۔دوست دوست نہ رہا۔۔ہمارا ابھی سے ساتھ چھوڑ دیا۔۔
بس دیکھتے جائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہو رہا ہمارے ساتھکاہے کی مدد؟
ہاں ۔۔۔سنبھالا ہی ہے۔۔۔سنبھال کے رکھئے گا ثبوت
اب مُٹھی تو بول نہیں سکتے تھے ناارے یہ کیا بول دیا؟ ۔
دیکھ تو سب رہے ہمبس دیکھتے جائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہو رہا ہمارے ساتھ
نہیں۔۔ہم اکیلے ہیں اس وقت روم میںکب چھوڑا ساتھ؟
ہم تو آپ کے شانہ بشانہ ہیں
اوکے باسسوچتے ہی نہ رہئیے۔۔۔۔
کچھ عمل بھی کیجئے
ارے یہاں اصل کو کون دیکھتا آج کل؟ہم تو اصلی والا سمجھ بیٹھے تھے۔۔۔
یہ دو نمبر والا تو دو سیکنڈ میں بنوا لیتے۔
لیکن دیکھ لیجئے آپ کے بھائی جی نے کیسے اور کس وجہ سے ریجکٹ کیا ہمارا سرٹیفکیٹ۔
معلوم تو ہمیں بھی تھا کہ اشارہ کس طرف ہےہمیں معلوم ہے۔۔۔
اور ہم بتا بھی چکے کہ اشارہ کس کی طرف ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے
اس سے بہتر کہ ہمیں دیوار میں چُنوا دو لوگو
دل ؛پہ ہاتھ رکھ کر کہیں کہ ہمارے ساتھ انصاف ہوا کیا؟ہم آپ کو پیٹو نظر آتے ہیں؟؟؟ہاں؟؟؟ ہماری طبعیت اور موڈ دونوں بہت خراب تھے کل لیکن پھر بھی ہم نے بگڑا موڈ تھریڈ چیک کر لیا ۔۔۔جب زیادہ بیزاری ہوئی تو آفلائن ہو گئے۔۔۔
خیر آج نوٹیفیکیشن کھول تو لئے ہیں لیکن موڈ اور طبیعت آج بھی خراب ہے۔۔۔ کبھی سوچتے ہیں کہ یہیں بس کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کبھی سوچتے ہیں چیک کر ہی لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو الفا ظ بھی گڑ بڑا رہے نظروں کے سامنے سے ۔
مل گیا انعام؟؟؟؟ہیں؟؟نہیں نااااااا ریجیکٹ ہو گیا جناب آپ کا یہ سرٹیفیکیٹ۔
ہونہہ۔۔ہمیں کہہ رہیں کہ ہم رپھڑ ڈالیں گے۔