دھوکہلو جی فینٹیسی میڈم۔
آپ کے تیر آپ ہی کی طرف ہو گئے۔
ہم سمجھدار ذرا کچن سے ہو کے آتے ہیں
ضرور بتائیں نااو اچھا۔ ایسے پھر یں کچھ او باتیں بتاٶں رعب والے انداز میں؟ :v
خیر سے جائیں اور خیر سے آئیں۔Chalein ji goodbye wala time ho gaya hae... phir miltey hein few hours ke baad, agar zindagi rahi to
اچھا چلتا ہوں بالکل یاد نہ رکھناChalein ji goodbye wala time ho gaya hae... phir miltey hein few hours ke baad, agar zindagi rahi to
علم نہیں اپنا Experience بتانے والی تھیضرور بتائیں نا
علم بانٹنا ثواب کا کام ہے
دھوکہ
بے وفا بے وفا نکلے ہے تو :v
جھوووووووٹیییییییی
ہم بے وفا ہر گز نہ تھے پر ہم وفا کر نہ سکے
سے علم ہی حاصل ہوتا ہے نا جن سے شئیر کیا جائےExperienceاچھا چلتا ہوں بالکل یاد نہ رکھنا
الله حافظ
علم نہیں اپنا Experience بتانے والی تھی
چھوڑیں اوور ہو جاۓ گا :vسے علم ہی حاصل ہوتا ہے نا جن سے شئیر کیا جائےExperience
جھوٹ بولے کوا کاٹے کالے کوے سے ڈریوجھوووووووٹیییییییی
ہاہا۔ ہم بھے سونے چلے جاٸیں گےجھوٹ بولے کوا کاٹے کالے کوے سے ڈریو
میں کچن چلی جاؤں گی تم دیکھتے رہئیو
بات ۔کیا؟
یا علم؟Experience
چلانا تو پھر سب پڑتا ہے۔ چاہے چلے یا نہیںاتنا تو چلتا ہے نا
ٹھیک کہہ رہی ہیں۔ہاہا۔ ہم بھے سونے چلے جاٸیں گے
بات ۔
چلانا تو پھر سب پڑتا ہے۔ چاہے چلے یا نہیں
ابھی بھی پیش کرنے ہیں؟؟
یہ بہت اچھا کام کیا آپ نے بھائی صاحبJo bhi samjho aap, chalo karo status visible, or DP bhi change kar lo lagey hathoN
غالبا نہیں یقینا ہمارے موڈ پہ ہی تنہای آپا نے رکھا ہو گاآج کل یہ ہمارے موڈ کی ایسی کی تیسی کرنے میں آگے آگے ہیں. @shehr-e-tanhayiاس تھریڈ کا ٹايٹل کس کے خراب مُوڈ پر رکھا گیا تھا؟
ہاں نا ۔۔۔ ابھی بھی پیش کرنے ہیں۔ابھی بھی پیش کرنے ہیں؟؟
@Fantasy @Kavi @shehr-e-tanhayi
آپ تینوں پنجابی ہو نا؟ تو آج کا مینیو آپ لوگوں کو پسند آئے گا..جہاں تک ہمارے علم میں ہے آج ناشتے میں کڑی، چاول، بل والے پراٹھے، چکن، اور گنے کے جوس کی کھیر ہے'ساتھ میں دہی اور اچار وغیرہ.... ابھی ہم ناشتہ نہیں کر رہے سو نہیں پتہ کہ یہ پورا مینیو ہے یا نہیں..ابھی کھانا لگ رہا تھا ویسے...ہمارے رائٹ بازو میں پتہ نہیں کیوں درد ہو رہا تنہائی آپا...بال بنانے میں بھی مسئلہ ہو رہا تھا لیکن ہم نے سوچا شائد ایک کروٹ کی وجہ سے ہو گا..لیکن ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا...پانی پینے کے لئے جگ اٹھایا اور سارا پانی ٹیبل پہ گرا دیااتنا درد ہوا بازو پہ..وہ تو شکر مہمان وغیرہ نہیں تھے ورنہ وہ یہ ہی سمجھتے کہ اس لڑکی کو جگ بھی پکڑنا نہین آتا.
کچھ دیر پہلے ہم کزن کے روم میں گئے..آپی بھی وہاں تھیں...کزن کہتی ""آگئی میڈم..سوچوں میں گم..''
.ہم نے مسکرانے پہ اکتفا کیا...کہتی اچھا چلو دو کپ چائے بنا کے لاو... آج کی بیڈ ٹی تمہارے ہاتھ سے...ہمیں پتہ لگ گیاہم نے کہا جناب چائے تو بنانے آتی ہے ہمیںہنس کے کہنے لگی اچھا پھر رہنے دو...ہم نے پھر پنجابی میں کہا کہ یہ ہماری بستی جئی نئی ہو گئی.
Edited: @Fantasy shukar hai aap apney puraney nick main wapis aa gayinyeh nick cute hai
کس کی بیوی؟غالبا نہیں یقینا ہمارے موڈ پہ ہی تنہای آپا نے رکھا ہو گاآج کل یہ ہمارے موڈ کی ایسی کی تیسی کرنے میں آگے آگے ہیں. @shehr-e-tanhayi
ہم زرا کچھ دیر میں دیکھتے ہیں یہ تھریڈ کہ ہمارے جانے کے بعد آپ لوگوں نے کیا کیا کھایا...اور ہمارا حصہ رکھا یا نہیںابھی تو ٹائپ نہیں ہو رہا.موبائل بھی ہیوی لگ رہا