ہاۓ۔۔ کھانے کے معاملے میں ایسی بھکڑ ہو گٸی ہوں قسم سے آج باس کو بھی بول دیافیلڈ ورک پر کہ ”سر کھانے پہ کمپروماٸز نہیں ہوتا اور کسی بھی چیز کا چلے گا“اس وقت چائے پراٹھا؟؟؟
بریانی..نگٹ...کباب...کولڈ ڈرنک..چکن کڑاہی اور باقی سب کون کھائے گا؟؟
چلیں اب کیوی بھیا تو ہے نہیں...خود ہی پراٹھے کا انتظام کئے دیتے ہیں...اور دو کپ..آپ کی خواہش کے مطابق
View attachment 115172View attachment 115173