Ye hamari post the ... post chorrrrrrAp ko hamry syany pan per shak hy?
Ye hamari post the ... post chorrrrrrAp ko hamry syany pan per shak hy?
نہ جی ہمیں آپ کے سیانے ہونے پر کوئی شک نہیں لیکن کسی اور سیانے کی رائے لینے میں کوئی حرج بھی تو نہیں ہے ناAp ko hamry syany pan per shak hy?
ہمیں نہیں لینی۔ -_- ابھی موڈ نہیں ہے ک آنا :Vنہ جی ہمیں آپ کے سیانے ہونے پر کوئی شک نہیں لیکن کسی اور سیانے کی رائے لینے میں کوئی حرج بھی تو نہیں ہے نا
ہم نہیں کھیلیں گے کوں کہ ہم ریسٹ موڈ ر ہیں۔
سیانوں کو آنے میں بھی ٹائم لگنا نا۔۔۔ ہم بھی کون سا ابھی لینے لگےہمیں نہیں لینی۔ -_- ابھی موڈ نہیں ہے ک آنا :V
نہیں ہم نے لینا ہی نہیں۔ بولنے کا موڈ ہی نہیں نہ ہی سننے کا ہے -_-سیانوں کو آنے میں بھی ٹائم لگنا نا۔۔۔ ہم بھی کون سا ابھی لینے لگے
ٹھیک ہے ابھی ریسٹ موڈ پر ہیں۔۔۔ ہم بھی کچھ دیر پہلے سائیلنٹ موڈ پر تھےہم نہیں کھیلیں گے کوں کہ ہم ریسٹ موڈ ر ہیں۔
اور پڑھنے کا؟نہیں ہم نے لینا ہی نہیں۔ بولنے کا موڈ ہی نہیں نہ ہی سننے کا ہے -_-
سہی۔ٹھیک ہے ابھی ریسٹ موڈ پر ہیں۔۔۔ ہم بھی کچھ دیر پہلے سائیلنٹ موڈ پر تھے
یہاں ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔۔۔ کسی سیانے کی تلاش تھی۔kia chal raha hae yahan par???
یہ نیچے والی محترمہ کو سیانے کا انتظا ر ہے اور ہم ان کو سمجھانے کی کوشش کر رہے کہ رہنے دیں۔ -_- پر یہ نہیں مان رہیں۔kia chal raha hae yahan par???
یہاں ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔۔۔ کسی سیانے کی تلاش تھی۔
اچھا ہوا جو آپ آ گئے
مان ہی جاتے شاید۔۔۔ اگر ماننے سے پہلے کسی سیانے پہ نظر نہ پڑ گئی ہوتییہ نیچے والی محترمہ کو سیانے کا انتظا ر ہے اور ہم ان کو سمجھانے کی کوشش کر رہے کہ رہنے دیں۔ -_- پر یہ نہیں مان رہیں۔
Hain.. kis syany per nazar par gai apki? sheesha dekh lia kya?مان ہی جاتے شاید۔۔۔ اگر ماننے سے پہلے کسی سیانے پہ نظر نہ پڑ گئی ہوتی
To aap ho na siyaani, kar do helpیہ نیچے والی محترمہ کو سیانے کا انتظا ر ہے اور ہم ان کو سمجھانے کی کوشش کر رہے کہ رہنے دیں۔ -_- پر یہ نہیں مان رہیں۔
Hain.. kis syany per nazar par gai apki? sheesha dekh lia kya?
To aap ho na siyaani, kar do help
View attachment 115211View attachment 115211View attachment 115211
ان سیانی صاحبہ نے ہی تو مسئلہ ڈالا ہے