اسلام علیکم،
کیسے ہیں آپ سب امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔۔۔
آپ سب دوستوں کی خدمت میں ایک تھریڈ لے کر حاضر ہوں۔۔۔
بولنے میں کیا جاتا ہے۔۔۔ جی جیسا کے تھریڈ کا نام آپ نے پڑھا۔۔۔
آپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی بات کہنے کے بعد صرف یہ الفاظ لگانے ہیں۔۔۔۔ دلچسپ نا۔۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔
مثلا!!!
نیلئ لڑکی نہیں لڑکا ہے بولنے میں کیا جاتا ہے۔۔۔۔
فہد ایک سنجیدہ انسان ہیں بولنے میں کیا جاتا ہے۔۔۔۔
سہیل کنجوس ہے بولنے میں کیا جاتا ہے۔۔۔۔
سمجھ گئے ناں۔۔۔۔