churail b aurat hoti hey! hmmmm Tabhi mey bolon TM wali sb larkon k naaam sey q jal jati heinایک چڑیل نے ساٹھ سال کے شادی شدہ جوڑے سے کہا:"میں تم دونوں کی ایک خواہش پوری کرسکتی ہوں۔"بیوی: میں اپنے شوہر کے ساتھ ساری دنیا کی سیر کرنا چاہتی ہوں،اُس نے چھڑی گھمائی دو ٹکٹ آگئے۔۔۔۔۔پھر شوہر سے پوچھا تم بتاؤ کیا چاہتے ہو۔۔۔؟شوہر: مجھے اپنے سے تیس سال چھوٹی بیوی چاہیئے۔چڑیل نے چھڑی گھمائی اور شوہر کو نوے سال کا کردیا۔۔۔سبق:مرد کو یاد رکھنا چاہیئے کہ چڑیل بھی عورت ہوتی ہے۔۔۔۔ Hahahaha:^_Mardo