Many many greetings and Congratz to @Bareena siso for creating 50 postings with us..Mabrook..keep comin..keep posting..keep sharing somn.. Way to go!
آپ نے پچاس پوسٹ کئے ہیں جو پچاس پوسٹ کرتا وہ پارٹی دیتاparty kesi
سنا ہے آپ کا نکاح ہو گیا ہے۔ اس کی پارٹی دیں۔دیں پارٹی
آپ جب رخصت ہو کر آئیں گی تو پھر سب کو پارٹی دیں گے ابھی اپکو انا ہو گاسنا ہے آپ کا نکاح ہو گیا ہے۔ اس کی پارٹی دیں۔