اب تو آواز بھی دو تو نہیں آوں گااس نے آنکھوں سے پکارا مجھکو
میں نے آواز کو آتے دیکھا....!!
ٹوٹنے والے قیامت کی انا رکھتے ہیں
اب تو آواز بھی دو تو نہیں آوں گااس نے آنکھوں سے پکارا مجھکو
میں نے آواز کو آتے دیکھا....!!
واہکروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اُسے
"غزل" بہانہ کروں ، اور گنگناؤں اُسے
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھRiwaayeton ko nibhane ka tha saleeqa us ko,
Woh bewafaayi bhi karta raha wafaa ke sath..
واہ.طلب آسودگی مرگِ محبّت!
محبّت تشنگی ہی تشنگی ہے
گوشت کے کباب کھانے والوWah wah wah,,
Baker eid thi ayi zamano baad
Ab pkaey gey gosht k kabab
لکھنا تو تھا کہ خوش ہوں تیرے بغیر بھیتو بھی رخصت ہو رہا ہے دھوپ بھی ڈھلنے کو ہے
میرے اندر اک چراغ شام غم جلنے کو ہے
کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جاﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻭﻋﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﻗﺴﻤﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺑﻨﻮ ﮔﮯ ﮨﻤﺴﻔﺮ
ﺍﺭﮮ ﺳﺘﻤﮕﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﺍﺏ ﺗﻢ ﮐﺪﮬﺮ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﮐﺪﮬﺮ
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکنمیرے همسفر کا یہ حکم تها کہ میں بات اس سے کم کروں
میں نے هونٹ یوں سئیے کہ پهر میری چپ نے اسکو رلا دیا
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گُم ہو جاتا ہوںدیکھتا آپ ہی سنے ہے آپ
نہ کوئی اُس کا ماسوا دیکھا
دید اپنی کی تھی اُسے خواہش
آپ کو ہر طرح بنا دیکھا
Siso u theek hynاچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گُم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا تُم ہو جاتا ہوں
آتا ہوں زمانے کی آنکھوں میں رات دندل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر
دیکھ اب وہ بھی اُتر آیا اداکاری پر
نہیں۔۔۔۔ کوئی علاج ہے؟Siso u theek hyn
Waqif nahi Zubaan se Urdu ki Tuf pe aahنہیں۔۔۔۔ کوئی علاج ہے؟
اور اس محفل میں شعر کے بغیر نہیں آتے
ہم ضعیفوں کو کہاں آمد و شد کی طاقتشکوہ زباں پہ آ نہ سکا رنجِ ہجر کا
اک بوسہ دیکے آپ نے منہ میرا سی دیا
آپ نے پوچھا ٹھیک نہیں ہیں؟ ہم نے کہا نہیں ہے کوئی علاجWaqif nahi Zubaan se Urdu ki Tuf pe aah
kia kia azeez rakhte hyn Ashaar ka ghmand
kis cheez ka ilaaj
نہ کچھ فنا کی خبر ہے نہ ہے بقا معلومwalaikum asalam...waoow zabrdst thread hay bt mjhy inni late kion bulaya yahn..
okay aap k shair k jawab mai shair...
اب اپنے بیچ مراسم نہیں عداوت ہے
مگر یہ بات ہمارے ہی درمیان رہے
بے خودی بے سبب نہیں غالبTeri negah-e-naz me mera wajood" be wajood"
Mari negah-e- shoq men tery siwa koi nai...!!
ہمیں جب نہ ہوں گے تو کیا رنگ محفل
کسے دیکھ کر آپ شرمایئے گا
یقین ٹوٹ گیا تو بحال پھر نہ ہواbuhut khoob
ﺻﺪﺍﺋﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﮎ ﺍُﮌﺍﺗﮯ ﮬﻮﺋﮯ
ﻣَﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍٓﭖ ﺳﮯ ﮔﺬﺭﺍ ﮬﻮﮞ ﺗﺠﮫ ﺗﮏ ﺍٓﺗﮯ ﮬﻮﺋﮯ
خوشبو کے سلسلے دے یا آہٹ کی راہ بخشاور ہوں گے تری محفل سے ابھرنے والے
حضرت داغؔ جہاں بیٹھ گئے بیٹھ گئے