jee jee mood hi haiبیمار سا ۔
یہ موڈ ہی ہے نا تنہائی آپا؟؟
خدائے بزرگ و برتر ان کے درجات بلند فرمائے آمین۔اداس بہت۔۔۔۔۔ بھائی کی برتھ ڈے ہے نا
ثم آمین۔خدائے بزرگ و برتر ان کے درجات بلند فرمائے آمین۔
ایسی اداسیاں کہاں پیچھا چھوڑتی ہیں
ثم آمین۔
جی یہ تو ہے۔
اور دن بھی وہی جب وہ دنیا میں آئے۔
قبر کی آغوش میں جانے کا بھی دن وہی ملا۔
جی یہ تو ہے۔
آخری منزل تو سبھی کے یہی ہے ۔
بوجھل دل کو تسلی دیتے ہوئے اور اداس چہرے پر مصنوعی بشاشت سے جینا پڑتا ہے ۔