لے۔۔۔نمبر گنیں۔۔۔ گیارہ کیسے ہوئی؟؟؟ 16 سے کم نہیں اور سترہ سے ذیادہ نہیں ۔
Number count karnay ya ducksلے۔۔۔نمبر گنیں۔۔۔ گیارہ کیسے ہوئی؟؟؟ 16 سے کم نہیں اور سترہ سے ذیادہ نہیں ۔
ارےےےےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے نمبرنگ کی۔۔کیا غلط ہے وہ؟؟؟ ۔Number count karnay ya ducks
ہم آفلائن ہوں گے۔۔ ۔ موڈ کا ستیاناس ہو گیا۔۔۔ یہ بھی پل پل میں رنگ بدلتا۔۔۔۔سیاستدانوں کی طرح ۔hum ne neend mein count ki theen.... ab koyi aik aadh idhar udhar ho gayi ho to humara kiya qasoor
ہماری بہت سے بھی زیادہ دعائیں ہیں آپ کے ساتھ۔ہم آفلائن ہوں گے۔۔ ۔ موڈ کا ستیاناس ہو گیا۔۔۔ یہ بھی پل پل میں رنگ بدلتا۔۔۔۔سیاستدانوں کی طرح ۔
آدھا گھنٹہ اگر خوشگوار ہو تو اگلے چھ سات دن خراب۔۔۔
اچھا آپا۔۔ہم منڈے کو ہاسپٹل جا رہے۔۔دعا کجیئے گا ہمارے لیئے۔۔اس بار بہت چاہیئے دعائیں۔
جزاک اللہ۔۔۔ہماری بہت سے بھی زیادہ دعائیں ہیں آپ کے ساتھ۔
لیکن موڈ کو جتنا ڈھیل دیں گی زیادہ بگڑے گا۔
نظر انداز کیجئیے اور یہیں رہئیے
ٹھیک ہے۔ ہم انتظار کرتے ہیںجزاک اللہ۔۔۔
ہمممم ۔
ہم لگاتے ہیں کچھ دیر میں دوبارہ چکر
گن لیں؟
پوری ہیں نا؟
جو سائیڈ پہ بچہ ہے ان کا۔۔۔ اسے آدھا گنیں گے کیا؟
ہماری بات ابھی بھی وہی ہے۔۔۔
سولہ سے کم نہیں اور سترہ سے زیادہ نہیں
جائیے ہم نہیں کھیلتے.جو سائیڈ پہ بچہ ہے ان کا۔۔۔ اسے آدھا گنیں گے کیا؟