Hum Ne Urdu K Bahanay Se Saleeqa Seekha

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
چھوڑیں یارا۔۔۔۔ :( کوئی کام کرنے کی ہمت نہیں ہے۔۔سانس لے رہے ہیں کافی ہے۔۔۔
lo jee... humein kaam pe laga diya sochnay ko....
himmat to karni ho gi na
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,917
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بھری دنیا کو ویراں پاؤ گے جب ہم نہیں ہوں گے
ہمیں کھو کر بہت پچھتاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
بھری دنیا کو ویراں پاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے

بہت آساں سہی راہیں وفا کی منزلیں لیکن
اکیلے تم کہاں تک جاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
بھری دنیا کو تنہا پاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے

ہمیں اپنا نہیں جانِ تمنّا غم تمہارا ہے
کہ تم کس پر ستم فرماؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
بھری دنیا کو ویراں پاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913

ہمیں کھو کر بہت پچھتاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
بھری دنیا کو ویراں پاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے

بہت آساں سہی راہیں وفا کی منزلیں لیکن
اکیلے تم کہاں تک جاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
بھری دنیا کو تنہا پاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے

ہمیں اپنا نہیں جانِ تمنّا غم تمہارا ہے
کہ تم کس پر ستم فرماؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
بھری دنیا کو ویراں پاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے

رلانا نہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
@Kavi
ek nazar idhar bhi................

گھر میں بیری کا درخت ہو تو پتھر ضرور آتے ہیں

یہ جملہ لڑکی والے گھروں میں کسی نہ کسی صورت بولا جاتا ہے۔ الفاظ میں ردو بدل ہو سکتا ہے لیکن مطلب کم وبیش ایک ہی ہوتا ہے۔
یہ بات یہاں کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس بارے آپ کی رائے جان سکیں کہ کہیں یہ پتھر بیری سے بیر توڑنے کی بجائے بیری کو چوٹ تو نہ پہنچاتے ہوں گے۔
جو بھی ہو ۔۔ آخر کو بیری ہوتی تو جاندار ہی ہے نا۔

دوسرا سوال یہ ہے

ماپیاں نے ور لبھیا۔۔۔۔۔ قد ناپیا تے تن فٹ سارا
میں ڈردی نہ چھڈاں انگلی۔۔ کتے جائے نہ گواچ وچارا

کیا ضروری ہے کہ شوہر کا قد بیوی سے زیادہ۔۔۔۔
اگر ہاں تو کیوں
اگر ناں تو کیوں

2 sawal denay ki waja yeh huyi k kal wala sawal aap ne @Angela k khatay meiN daal diya 🤣

ab aisa kijiay k apni marzi se in 2 mein se aik sawal @Fantasy k zima laga dijiay.

chunaao aap par munhasir hai mohtram ustaad @Kavi
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,813
2,850
913
Dubai

Ye to pakkey pakkey @Angela ke pas jaein ge sawal :)
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
سونا نہیں کلاس میں۔۔۔۔
اوپر جو دو سوال دئیے تھا۔۔۔ آپ دونوں کا جواب دیں۔
اینجلا میڈم بھی انھی کا جواب دیں گی۔
ہمیں دو لوگوں سے اچھی باتیں سیکھنے کو ملیں گی۔
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,296
10,739
1,313

Ustaad sahib ny hamein bolny ki ijazat nhi di :s
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
@Kavi
ek nazar idhar bhi................

گھر میں بیری کا درخت ہو تو پتھر ضرور آتے ہیں

یہ جملہ لڑکی والے گھروں میں کسی نہ کسی صورت بولا جاتا ہے۔ الفاظ میں ردو بدل ہو سکتا ہے لیکن مطلب کم وبیش ایک ہی ہوتا ہے۔
یہ بات یہاں کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس بارے آپ کی رائے جان سکیں کہ کہیں یہ پتھر بیری سے بیر توڑنے کی بجائے بیری کو چوٹ تو نہ پہنچاتے ہوں گے۔
جو بھی ہو ۔۔ آخر کو بیری ہوتی تو جاندار ہی ہے نا۔

دوسرا سوال یہ ہے

ماپیاں نے ور لبھیا۔۔۔۔۔ قد ناپیا تے تن فٹ سارا
میں ڈردی نہ چھڈاں انگلی۔۔ کتے جائے نہ گواچ وچارا

کیا ضروری ہے کہ شوہر کا قد بیوی سے زیادہ۔۔۔۔
اگر ہاں تو کیوں
اگر ناں تو کیوں

@Fantasy aap aur @Angela in k javab deiN.... koyi option nahi hai aik sawal wala. @Kavi mohtram ba-toor ustaad un par tabsra farmaayeN gay.
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,296
10,739
1,313
@Kavi
ek nazar idhar bhi................

گھر میں بیری کا درخت ہو تو پتھر ضرور آتے ہیں

یہ جملہ لڑکی والے گھروں میں کسی نہ کسی صورت بولا جاتا ہے۔ الفاظ میں ردو بدل ہو سکتا ہے لیکن مطلب کم وبیش ایک ہی ہوتا ہے۔
یہ بات یہاں کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس بارے آپ کی رائے جان سکیں کہ کہیں یہ پتھر بیری سے بیر توڑنے کی بجائے بیری کو چوٹ تو نہ پہنچاتے ہوں گے۔
جو بھی ہو ۔۔ آخر کو بیری ہوتی تو جاندار ہی ہے نا۔

دوسرا سوال یہ ہے

ماپیاں نے ور لبھیا۔۔۔۔۔ قد ناپیا تے تن فٹ سارا
میں ڈردی نہ چھڈاں انگلی۔۔ کتے جائے نہ گواچ وچارا

کیا ضروری ہے کہ شوہر کا قد بیوی سے زیادہ۔۔۔۔
اگر ہاں تو کیوں
اگر ناں تو کیوں

2 sawal denay ki waja yeh huyi k kal wala sawal aap ne @Angela k khatay meiN daal diya 🤣

ab aisa kijiay k apni marzi se in 2 mein se aik sawal @Fantasy k zima laga dijiay.

chunaao aap par munhasir hai mohtram ustaad @Kavi
Dobara sy apni post aur reply prhiye 🐧
 
Top