When I have to struggle with memory
Esy guzara b nhi ho pata..دل و دماغ کے ساتھ زور زبردستی نہ کیا کریں۔۔ورنہ یہ ہتھے سے اکھڑ جاتے
کیوں تنہائی آپا
@shehr-e-tanhayi
وہی تو۔ اور ہم لوگ اپنا آزمایا بتا رہے ہیں۔ کیوں اینجلادل و دماغ کے ساتھ زور زبردستی نہ کیا کریں۔۔ورنہ یہ ہتھے سے اکھڑ جاتے
کیوں تنہائی آپا
@shehr-e-tanhayi
ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ دیر کے لئے آزاد چھوڑ دیا کیجئیے ذہن کو۔Esy guzara b nhi ho pata..
قسم سے۔۔ایک دم سچ۔۔۔وہی تو۔ اور ہم لوگ اپنا آزمایا بتا رہے ہیں۔ کیوں اینجلا
اگرچہ مشکل ہے۔ بلکہ بہت ہی مشکل ہے ۔لیکن کوشش میں ہرج نہیں۔ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ دیر کے لئے آزاد چھوڑ دیا کیجئیے ذہن کو۔
کوشش میں تو کوئی حرج نہیں البتہ حرج کو ہرج لکھنے میں بہت حرج ہےاگرچہ مشکل ہے۔ بلکہ بہت ہی مشکل ہے ۔لیکن کوشش میں ہرج نہیں۔
ہم جب ٹائپ کر رہے تھے تب معلوم ہو گیا تھا۔۔۔لیکن ہم نے صحیح نہیں کیا ۔۔۔۔ ہم نے کہا چلو کوئی نہیں۔۔تنہائی آپا نے غلطی نکال ہی دینی۔۔کوشش میں تو کوئی حرج نہیں البتہ حرج کو ہرج لکھنے میں بہت حرج ہے
ہم جب ٹائپ کر رہے تھے تب معلوم ہو گیا تھا۔۔۔لیکن ہم نے صحیح نہیں کیا ۔۔۔۔ ہم نے کہا چلو کوئی نہیں۔۔تنہائی آپا نے غلطی نکال ہی دینی۔۔
Hum ny kab pakraہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ دیر کے لئے آزاد چھوڑ دیا کیجئیے ذہن کو۔
نہیں ناااا۔۔۔۔۔
ہمارا امتحان لیا جا رہا ہے